کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری تاہم میدانی علاقوں میں خشک موسم کی وجہ سے مشکلات کا سامنا

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں آج ہلکی برف باری ہوئی۔جس کی وجہ سے چاروں اطراف سردی نے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اتوار کے روز وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری اور بارش کے لئے پیشن گوئی کی تھی۔ جس کے دوران وادی کے نصف درجن سے زیادہ علاقوں میں اونچائی والے حصوں میں برفباری ہوئی، اس دوران موسم میں تبدیلی ہونے کے ساتھ ہی سردی کی شدت لوگ محسوس کرنے لگے۔لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال کرنا شروع کیا۔جبکہ دوسری جانب میدانی علاقوں میں رہنے والے لوگ خشک موسم کی وجہ سے بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں۔جس کی وجہ سے اسپتالوں میں مریضوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 3 نومبر تک میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

غور طلب ہے کہ ، گزشتہ ماہ سیاحتی مقام گلمرگ کے پہاڑوں پر سیزن کی پہلی برف باری ہوئی اور اس کے بعد وادی کشمیر میں موسم خشک رہا۔جس کی وجہ سے لوگوں کو خشک موسم کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڈ رہا ہے۔

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں آج ہلکی برف باری ہوئی۔جس کی وجہ سے چاروں اطراف سردی نے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اتوار کے روز وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری اور بارش کے لئے پیشن گوئی کی تھی۔ جس کے دوران وادی کے نصف درجن سے زیادہ علاقوں میں اونچائی والے حصوں میں برفباری ہوئی، اس دوران موسم میں تبدیلی ہونے کے ساتھ ہی سردی کی شدت لوگ محسوس کرنے لگے۔لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال کرنا شروع کیا۔جبکہ دوسری جانب میدانی علاقوں میں رہنے والے لوگ خشک موسم کی وجہ سے بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں۔جس کی وجہ سے اسپتالوں میں مریضوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 3 نومبر تک میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…