Categories: قومی

ایس پی لیڈراعظم خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، عبوری ضمانت پررہا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سپریم کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس ایل. ناگیشورا راؤ کی سربراہی والی بنچ نے اعظم خان کو دو ہفتوں کے اندر ایک مجاز عدالت میں باقاعدہ ضمانت کی عرضی داخل کرنے کی ہدایت دی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<span dir="LTR">17</span>مئی کو عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ یوپی حکومت نے اعظم خان کی ضمانت کی درخواست کی یہ کہتے ہوئے مخالفت کی تھی کہ وہ عادتاً مجرم ہیں۔ سماعت کے دوران یوپی حکومت نے کہا تھا کہ وہ عادی مجرم اور لینڈ مافیا ہے۔ نیا معاملہ جعلی دستاویز سے اسکول کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا ہے۔ مقدمہ درج کرنے والے افسر کو ڈرانے دھمکانے کا بھی معاملہ ہے۔ گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ جیسے ہی اعظم کی ضمانت ہوتی ہے نیا مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اعظم خان کی جانب سے کہا گیا کہ سپریم کورٹ عبوری ضمانت دے۔ اس طرح مسلسل جیل میں رکھنا ناجائز ہے۔ یوپی حکومت نے کہا تھا کہ مقامی لوگوں نے 60 سے زیادہ کیس درج کیے ہیں۔ پچھلی حکومت کے دوران کئی مقدمات درج ہوئے۔ یوپی حکومت نے کہا کہ اعظم خان زمین پر قابض ہیں۔ بہت سی شکایات درج کی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ نے پوچھا تھا کہ کیا انہیں ان مقدمات میں ضمانت دی گئی؟</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago