Categories: قومی

کووڈ اُنیس کے لیے خصوصی مہم آج سے، سو فیصد ماسک کے استعمال اور ذاتی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے پر زور

کووڈ اُنیس کے لیے خصوصی مہم آج سے، سو فیصد ماسک کے استعمال اور ذاتی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے پر زور

کووڈ اُنیس کے مناسب برتاؤ کے سلسلے میں ایک خصوصی مہم آج شروع کی جارہی ہے۔ اِس میں کام کی جگہوں، عوامی مقامات اور صحت مراکز پر 100 فیصد ماسک کا استعمال اور ذاتی صفائی ستھرائی پر زور دیا جائے گا۔ خصوصی مہم اِس ماہ کی 14 تاریخ تک جاری رہے گی۔

اتوار کو ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا تھا کہ کووڈ اُنیس سے موثر ڈھنگ سے نمٹنے کے لیے کمیونٹی بیداری اور اُس کی شمولیت لازمی ہے۔ میٹنگ کے دوران دئیے گئے ایک پرزنٹیشن میں اس بات پر بھی زور دیا گیا تھا کہ ملک میں کووڈ اُنیس کے معاملوں اور اموات میں اضافے کی شرح تشویش ناک ہے۔

کووڈ ضابطوں پر عمل نہ کرنا، خاص طور سے ماسک کا استعمال اور دو گز کی دوری رکھنا، ان پر عمل نہ کرنے کو، کووڈ کے تیزی سے بڑھتے معاملات کا ایک اہم سبب کہا جاسکتا ہے۔ اس لیے حکومت کووڈ ضابطوں کی اہمیت پر زور دینے کےلیے ایک خاص مہم چلائے گی‘ جس میں پائیدار کووڈ علاج، با خبر بنانا اور لوگوں کی شمولیت اہم ہوگی۔ کووڈ کے علاج کے لیے ضروری ہے کہ عوام کی شمولیت اور تحریک جاری رہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago