Categories: قومی

برلن میں ہندوستانی سفارت خانے میں نیتا جی بوس کی 125 ویں جینتی پر خصوصی نمائش

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
برلن۔24 جنوری</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
برلن میں ہندوستانی سفارت خانے نے اتوار کو نیتا جی سبھاس چندر بوس کی 125 ویں یوم پیدائش پر ان کی یاد میں ایک خصوصی نمائش منعقد کر پراکرم دوس منایا۔ "بوس 125 کے عنوان سے نمائش کا جس میں نیتا جی کے نایاب، ذاتی خطوط اور یادداشتیں شامل ہیں، کا افتتاح سفارت خانے میں جرمنی میں ہندوستان کے سفیر ہریش پرواتھنینی اور نیتا جی کی بیٹی پروفیسر ڈاکٹر انیتا بوس پفاف نے کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر انڈیا گیٹ پر نیتا جی کے ہولوگرام مجسمے کا افتتاح کیا۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پراکرم دوس کے موقع پر ایک ٹویٹ کے ذریعے نیتا جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے نیتا جی کے ناقابل تسخیر جذبے اور مادر وطن کے تئیں لگن کو نوجوانوں سمیت تمام ہندوستانیوں کے لیے مستقل ترغیب کا ذریعہ قرار دیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ہندوستان کے اوورسیز شہری ڈاکٹر بوس پیفف نے نیتا جی کی یوم پیدائش کے ساتھ یوم جمہوریہ کی تقریبات شروع کرنے کے حکومت ہند کے فیصلے کی گہری تعریف کی اور اس خوشی کے موقع پر ہندوستان کے لوگوں کو اپنی مبارکباد پیش کی۔ ہندوستان کے سفیر نے اپنے تبصرے میں کہا کہ ہندوستان جدوجہد آزادی اور ہندوستان کی آزادی میں نیتا جی بوس کے کردار کے لئے ہمیشہ ان کا مقروض رہے گا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago