Categories: قومی

بی،ایس، ایف سرحد پر کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جموں،24 جنوری(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بی.ایس.ایف فورس کے انسپکٹر جنرل ڈی کے بورا نے پیر کو کہا کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر سماج دشمن عناصر کی جانب سے رخنہ پیدا کرنے کے خطرے کے پیش نظر جموں اور کشمیر میں ہندوستان-پاکستان سرحد پر تعینات بی ایس ایف کے دستے ہائی الرٹ پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پہلے ہی سرحد پر دو ہفتے طویل چوکسی برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بورا نے کہا کہ فوجیوں نے جموں سرحد میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے ساتھ سرنگ مخالف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ "بی ایس ایف کسی بھی مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس بات کا ان پٹ ہے کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے رخنہ پیدا کرنے کا خدشہ ہے لیکن ہم سرحد کے ساتھ اور اندرونی علاقوں میں (ان کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے)"ہائی الرٹ پر ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago