Categories: قومی

جنگی سازو سامان تیار کرنے والی فیکٹریوں کا کارپورائیزیشن

جنگی سازو سامان تیار کرنے والی فیکٹریوں کا کارپورائیزیشن

وزیر مملکت برائے دفاع جناب شری پد نائک نے آج راجیہ سبھا میں جناب بی لنگئیا یادو کو دیے گئے ایک تحریری جواب میں کہا کہ کابینہ کمیٹی نے 29.02.2020 کو منعقد کی گئی میٹنگ میں، آرڈنینس فیکٹری بورڈ (او ایف بی) ، جو کہ وزارت دفاع کا ایک ذیلی آفس ہے، کو کمپنیز ایکٹ 2013 کے تحت رجسٹرڈ، ایک یا ایک سے زائد 100 فیصد سرکاری کارپوریٹ ادارے میں تبدیل کرنے کو منظوری دے دی ہے۔

او ایف بی کے کارپورائیزیشن سے جنگی سازو سامان کی فراہمی میں ادارے کی خودمختاری ، جوابدہی اور اہلیت میں بہتری واقع ہوگی۔

او ایف بی کے کارپورائیزیشن کے مسئلے پر، آرڈنینس فیکٹریوں میں مصروف عمل فیڈریشن آف ڈفینس امپلائز نے 20/08/2019 سے 25/08/2019 تک ہڑتال کی۔ اس ہڑتال نے کام کاج کے پانچ دنوں کے دوران تمام 41 فیکٹریوں میں عام پیداواری سرگرمیوں کو کافی حد تک متاثر کیا۔عام پیداواری سرگرمیاں 26 اگست 2019 کے بعد سے ایک مرتبہ پھر شروع ہوئیں۔

ڈیپارٹمنٹ آف ڈفینس پروڈکشن   جنگی سازو سامان تیار کرنے والی فیکٹریوں سے وابستہ فیڈریشنوں اور انجمنوں سے اس تبدیلی کے بارے میں ان کے نظریات جاننے  کے لئے مسلسل رابطے میں ہیں۔او ایف بی کے کارپورائیزیشن کے مکمل عمل کی نگرانی اور رہنمائی ، جس میں اجرت اور ریٹائرمنٹ سے متعلق فوائد کی حفاظت کرتے ہوئے منتقلی حمایت اور ملازمین کی ازسر نو تعیناتی سے متعلق منصوبہ بھی شامل ہے ، کے لئے وزیر دفاع کی چیئرمین شپ میں وزراء کا بااختیار گروپ (ای جی او ایم) تشکیل دیا گیا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago