Categories: قومی

اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ‘ہیلینا’ کا کامیاب پرواز کا تجربہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل  'ہیلینا'، جسے مقامی طور پر تیار کردہ ہیلی کاپٹر سے لانچ کیا گیا تھا، کا 11 اپریل 2022 کو اونچائی کی حدود میں کامیاب پرواز کا تجربہ کیا گیا۔ فلائٹ ٹیسٹ کا مشترکہ طور پر دفاعی تحقیق اور ترقی تنظیم( ڈی آر ڈی او) کے سائنسدانوں کی ٹیموں نے کیا تھا۔ یہ تجربہ ہندوستانی فوج اور ہندوستانی فضائیہ، صارف کی توثیق کے ٹرائلز کے حصے کے طور پر کیا گیا  تھا۔ فلائٹ ٹرائلز ایک ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر<span dir="LTR">(ALH) </span>سے کیے گئے تھے اور میزائل کو کامیاب ٹینک کے ہدف کو نشانہ بناتے ہوئے فائر کیا گیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
میزائل کی رہنمائی ایک انفراریڈ امیجنگ سیکرسے ہوتی ہے جو لانچ سے پہلے لاک آن موڈ میں کام کرتی ہے۔ یہ دنیا کے جدید ترین اینٹی ٹینک ہتھیاروں میں سے ایک ہے۔پوکھران میں کئے گئے تجربہکے ٹرائلز کے تسلسل میں، اونچائی پر افادیت کا ثبوت  اے ایل ایچپر اس کے انضمام کی راہ ہموار کرتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ٹرائلز کو فوج کے سینئر کمانڈروں اور ڈی آر ڈی او کے سینئر سائنسدانوں نے دیکھا۔رکھشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے مشترکہ کام کے ذریعے پہلی کامیابی کے لیے ڈی آر ڈی او اور ہندوستانی فوج کو مبارکباد دی۔ سکریٹری محکمہ دفاع آر اینڈ ڈی اور چیرمین ڈی آر ڈی او ڈاکٹر جی ستیش ریڈی نے مشکل حالات میں قابل ستائش کام انجام دینے پر ٹیموں کو مبارکباد دی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago