Categories: قومی

ہندوستانی بحریہ کے ذریعے برہموز میزائل کا کامیاب تجربہ

ہندوستانی بحریہ کے ذریعے برہموز میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دلی،2؍ دسمبر. بحریہ سے الگ کر لئے گئے ایک جہاز پر  آج صبح 9بجےجہاز شکن موڈ میں برہموزسپر سونک کروز. میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ہندوستانی بحریہ کے ذریعے یہ کامیاب تجربہ کیا گیا۔میزائل نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عین نشانے پر وار کیا۔

BrahMos Supersonic Cruise Missile

سپر سونک کروز میزائل

ایک سپر سونک کروز میزائل ہے برہموز.  جو ڈی آر ڈی او اورروس کےایم پی او ایم کے ذریعے مشترکہ طور پر تیار کیا گیا ہے۔ این پی او ایم برہموز ایرو اسپیس مشترکہ ملکیت تھی. جو برہموز ایرواسپیس پرائیویٹ لمیٹیڈ بن گئی۔ اس میزائل نے اپنے کامل جہاز شکن اور زمین پر حملہ کرنے کی  بے پناہ صلاحیتوں. کے ساتھ جدید دور کے مشکل ترین جنگی  میدانوں میں ایک اہم قوت کے طور پر اپنے آپ کو ثابت کیا۔ اس میزائل کو ہندوستانی مسلح افواج کے تینوں شعبوں میں تعینات کیا گیا ہے۔

ہندوستانی بحریہ

برہموز کا پہلا تجربہ2011 میں کیا گیا تھا اور اب تک مختلف  جہازوں، موبائل خودکار لانچروں اور ایس یو-30  ایم کے آئی ایئر کرافٹ سے متعدد بار اس کا تجربہ کیا جا چکا  ہے۔برہموز کا پہلا تجربہ2011 میں کیا گیا تھا اور اب تک مختلف  جہازوں، موبائل خودکار لانچروں اور ایس یو-30  ایم کے آئی ایئر کرافٹ سے متعدد بار اس کا تجربہ کیا جا چکا  ہے۔

میزائل کا کامیاب تجربہ

برہموز ایک سپر سونک کروز میزائل ہے، جو ڈی آر ڈی او اورروس کےایم پی او ایم کے ذریعے مشترکہ طور پر تیار کیا گیا ہے۔ این پی او ایم برہموز ایرو اسپیس مشترکہ ملکیت تھی، جو برہموز ایرواسپیس پرائیویٹ لمیٹیڈ بن گئی۔ اس میزائل نے اپنے کامل جہاز شکن اور زمین پر حملہ کرنے کی  بے پناہ صلاحیتوں کے ساتھ جدید دور کے مشکل ترین جنگی  میدانوں میں ایک اہم قوت کے طور پر اپنے آپ کو ثابت کیا۔ اس میزائل کو ہندوستانی مسلح افواج کے تینوں شعبوں میں تعینات کیا گیا ہے۔

BrahMos Supersonic Cruise Missile

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago