Categories: قومی

جنوب مغربی خلیح بنگال پر بوریبی سمندری طوفان

Cyclonic Storm Burevi

بھارت کے محکمہ موسمیات کے سمندری طوفان سے متعلق وارننگ ڈویژن کے مطابق .  خلیج بنگال کے جنوب مغرب میں  سمندری طوفان بوریوی  ، مغرب شمال مغرب  کی طرف بڑھ گیا ہے. اور پچھلے 6 گھنٹے کے دوران اس کے تحت 15  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں ہیں۔ یہ طوفان آج بھارتی وقت کے مطابق  ساڑھے پانچ بجے خَلیج بنگال کے جنوب مغرب میں. ترنکومالی کے تقریباََ 240  کلومیٹر مشرق جنوب مشرق  پمبن کے470  کلومیٹر.   مشرق جنوب مشرق   اور کنیا کماری کے  650 کلومیٹر مشرق شمال مشرق  میں  مرکوز ہوا۔

شمالی تمل ناڈو ، پڈوچیری

قوی امکان ہے کہ یہ اگلے 12  گھنٹے میں اور زیادہ شدت اختیار کرلے.  یہ بھی امکان ہے کہ یہ مغرب شمال مغرب  کی طرف بڑھ کر سری لنکا کے ساحل کو پار کرکے. 2دسمبر کی شام  یا رات کو  ترنکومالی کے شمال  کے قریب چلا جائے ۔ ایک سمندری طوفان کے طورپر اس کے تحت 80سے 90   میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں ۔ قوی امکا ن ہے کہ اس کے بعد مغرب شمال مغرب کی طرف بڑھ جائے اور3دسمبر کی صبح خلیج منار. اور اس سے متصل کومورن علاقے میں  پہنچ جائے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات

سمندری طوفان جس کے تحت 70سے 80  کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔3دسمبر کی تقریباََ دوپہر پمبن کے بہت قریب  مرکوز ہوجائے گا۔اس کے بعد یہ تقریباََ مغرب جنوب مغرب کی طرف چلا جائے گا اور کنیا کماری اور پمبن  کے درمیان جنوبی تمل ناڈو کے ساحل کو پار کرجائے گا۔4 دسمبر  کی صبح سویرے اس کے تحت  70سے 80 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی جو  90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے جھکّڑوں کی شکل اختیار کرسکتی ہیں۔

سمندری طوفان

جنوبی تمل ناڈو (کنیا کماری ،ترونیل ویلی  ، تتوکڑی ،تنکاسی ،راماناتھا پورم اور سوگنگائی )پر 2 اور 3دسمبر کو  کچھ جگہوں  پر بھاری سے بہت بھاری بارش اور الگ الگ جگہوں  پر انتہائی بھاری بارش کا قوی امکان ہے۔ جنوبی کیرالہ ( ترواننتا پورم ، کولم ،پٹنم تتّا  اور  الپو یا ) میں  3دسمبر کو اور  کہیں کہیں  بھاری سے بہت بھاری بارش  کا امکان ہے۔ 2 اور 4دسمبر 2020 کو  جنوبی تمل ناڈو پر بہت بھاری بارش کا امکان ہے اور 3 اور 4دسمبر کو جنوبی کیرالہ میں   بھاری سے بہت بھاری بارش کا امکان ہے۔

Cyclonic Storm Burevi.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago