Categories: قومی
سودیسی اسٹارٹ اپس ہندوستان کی نیوی معیشت میں کلیدی رول ادا کریں گی:ڈاکٹر جتیندر سنگھ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سائنس اور ٹکنالوجی  کے مرکزی وزیر مملکت آزادانہ چارج، ارضیاتی سائنسز، وزیراعظم کے دفتر، عملے عوامی شکایات، پنشن و ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیرمملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج یہاں کہاکہ  ہندوستان کے مستقبل کی ترقی کا دارومدار سائنس پر مبنی معیشت پر ہے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ارضیاتی سائنسز کی وزارت کی جانب سے منعقد کردہ آزادی کا امرت مہوتسو کے افتتاحی اجلاس میں بحری معیشت میں ریسرچ ٹکنالوجی اور  اسٹارٹ اپس کے رول پر ایک انٹرایکٹو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاکہ وزیراعظم جناب نریندر  مودی کی قیادت میں ہندوستان آزادی کی 75 ویں سالگرہ منارہا ہے۔ یہ ایک موقع ہی ہے کہ اس احساس  اور بیداری کے ساتھ اگلے 25 سال سے اس طرح کا ایک منصوبہ بنایا جاجائے کہ بھارت کی شمولیت والی ترقی کے لئے سائنس اور ٹکنالوجی کااصل رول ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کے ویژن اور دنیا کے سب سے مقبول لیڈر کی حیثیت سے ان کی قداور شخصیت نے بھارت کو ایک غیر معمولی عزت و وقار عطا کیا ہے جو کہ اس سے پہلے کی دہائیوں میں دیکھنے میں نہیں آیا۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی  سائنس پر مبنی ترقی کے تئیں ایک خاص رجحان رکھتے ہیں۔  بھارت کی معیشت  قومی معیشت کا ایک  موضوع سمجھی جاتی ہے جومکمل بحری وسائل نظام اور انسان کے ذریعہ وضع کئے گئے اقتصادی بحری ڈھانچے پر مشتمل ہے اورساتھ ہی ساتھ ساحلی سمندر پر واقع ساحلی زونوں اور ملک کے قانونی دائرہ اختیار سے بھی متعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساز و سامان اور خدمات میں یہ معاون ثابت ہوتی ہے کیوں کہ یہ ساز و سامان اقتصادی نموو ماحولیاتی ہمہ گیریت اور قومی سلامتی سے مربوط ہوتے ہیں۔  نیلی معیشت ایک وسیع سماجی و اقتصادی موقع ہے جو بھارت جیسے ساحلی علاقے کے حامل ممالک کےلئے دستیاب ہے اور وہ اس کا استعمال سماجی فائدے کے لئے کرسکتے ہیں اور سمندری وسائل کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ارضیاتی سائنس کا ذکر کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہاکہ اس میں زمین کا ماحول اور سطح کے اوپر اوراس کے نیچے بہنے و الا پانی کے ساتھ ساتھ زمین کے سمندر اور اوشن بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہندوستان کے سمندر ہمارے لئے خزانہ ہیں اس لئے وزیراعظم جناب نریندر مودی حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا دیپ مشن اوشن نیوی معیشت کو مالا مال کرنے  کے لئے مختلف وسائل سے فائدہ اٹھانے کاموقع فراہم کرتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مختلف طبقوں  کے شراکت داروں تک پہنچنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے  یاد دلایا کہ صنعت کو جوڑنا آزادی کا امرت مہوتسو کاایک موضوع ہے۔انہوں نے کہاکہ اس لئے یہ بہت ضروری ہے کہ اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ اسٹارٹ اپس یا سودیسی اسٹارٹ اپس کی سرگرمی سے آج کے پروگرام میں شامل ہوں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سائنسی اور قدرتی وسائل کے ساتھ ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے کہاکہ ارضیاتی سائنس کی وزارت عام آدمی کی مختلف ضرورتوں کو پورا کررہی ہے۔ آنے والے وقت میں وزیرموصوف نے کہاکہ بحری کثافت ایک چینج پیدا کرنے  جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ارضیاتی سا ئنس کی وزارت نے پانڈیچری کے ساحل سے ایک اختراعی ٹکنالوجی تیار کی ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس سے پہلے  ارضیاتی سا ئنس کی وزارت سے نئے مقرر کردہ سکریٹری  ڈاکٹر ایم روی چندرن نے  خیرمقدمی اجلاس سے خطاب کیااور ڈاکٹر نیلو تھرے نے پروگرام کے موضوع سے متعارف کرایا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago