قومی

سکھ فوجیوں کے لیے ٹیکٹیکل ہیلمیٹ

سکھ فوجیوں کے لیے ٹیکٹیکل ہیلمیٹ

ہندوستانی فوجیوں کو متعلقہ تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، جس میں چیلنجنگ ماحول میں کام کرنے کے لئے بلٹ پروف جیکٹس اور بلٹ پروف ہیلمٹ شامل ہیں۔ سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات فوجیوں کی حفاظت کو سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔ جدید دور کے فوجی کو جنگ کے نئے اور ابھرتے ہوئے خطرے سے ہمہ جہت تحفظ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی سے لڑنے والے سکھ فوجیوں نے اپنی مذہبی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے کپڑے کے پٹکے پر بلٹ پروف پٹکا پہن رکھا ہے۔ آرمرڈ رجمنٹ کے ٹینک کریو پیڈڈ کمیونیکیشن ہیڈ گیئر بھی پہنتے ہیں۔

ٹیکٹیکل ہیلمٹ جنگی طیاروں کی کارروائیوں اور دشمن کی گولیوں کے خلاف فوجیوں کی حفاظتی پوشاک کا ایک لازمی حصہ ہے۔ لڑاکا طیاروں/جنگی ہیلی کاپٹروں کے تمام پائلٹوں اور فوجیوں، جن کو ان علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے، جہاں دشمن کے حملے متوقع ہیں یا جہاں وہ اہم تنصیبات کا دفاع کرتے ہیں۔ ذاتی حفاظت کے لیے مکمل حفاظتی پوشاک پہنیں۔ ہندوستانی دفاعی افواج کے فائٹر پائلٹ اور ہیلی کاپٹر پائلٹ ہیڈس اپ ڈسپلے اور کمیونی کیشن کے لئے اپنے مذہبی ہیڈ گیئر پر ہیلمٹ پہنتے آئے ہیں ۔

یہ اطلاع دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں محترمہ پرنیت کور کے تحریری جواب میں دی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago