تعلیم

سینک اسکول

سینک اسکول

سابقہ طرز کے تحت قائم کیے گئے 33 سینک اسکولوں کی فہرست ریاست / مرکز کے لحاظ سے اور ضلع وار ذیل میں دی گئی ہے۔ سینک اسکول

نمبر شمار

ریاست

ضلع

سینک اسکولوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

انامایا

1

وجیا نگرم

1

2

اروناچل پردیش

ایسٹ سیانگ

1

3

آسام

گول پارہ

1

4

بہار

گوپال گنج

1

نالندہ

1

5

چھتیس گڑھ

سرگوجا

1

6

گجرات

جام نگر

1

7

ہریانہ

کرنال

1

ریواڑی

1

8

ہماچل پردیش

حمیرپور

1

9

جموں

جموں

1

10

جھارکھنڈ

کوڈرما

1

11

کرناٹک

بیجاپور

1

کوڈاگو

1

12

کیرالہ

ترووننتھاپورم

1

13

مدھیہ پردیش

ریوا

1

14

مہاراشٹر

ستارا

1

چندراپور

1

15

منی پور

امپھال ایسٹ

1

16

میزورم

سرچپ

1

17

ناگالینڈ

پیرین

1

18

اوڈیشہ

کھوڈھا

1

سمبل پور

1

19

پنجاب

کپورتھلا

1

20

راجستھان

چتوڑ گڑھ

1

جھنجھنو

1

21

تمل ناڈو

تیروپور

1

22

اتراکھنڈ

نینی تال

1

23

اترپردیش

جھانسی

1

مین پوری

1

امیٹھی

1

24

مغربی بنگال

پرولیا

1

کل

33

مزید برآں، حکومت نے تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں این جی اوز/پرائیویٹ/ریاستی سرکاری اسکولوں کے ساتھ پارٹنرشپ موڈ میں ملک بھر میں نئے سینک اسکول کھولنے کے اقدام کو منظوری دے دی ہے، بشرطیکہ اہلیت کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا اور سینک اسکولز سوسائٹی کے ساتھ میمورنڈم آف ایگریمنٹ (ایم او اے) پر دستخط کیے جائیں گے۔ اس سمت میں، آج تک سینک اسکولس سوسائٹی/وزارت دفاع نے، جانچ اور منظوری کے مناسب عمل کے بعد، 18 اسکولوں کے ساتھ میمورنڈم آف ایگریمنٹ (ایم او اے) پر دستخط کیے ہیں۔ ان 18 نئے سینک اسکولوں کی ریاست / مرکز کے لحاظ سے اور ضلع وار تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ضلع

نئے سینک اسکولوں کی تعداد

آندھرا پردیش

ایس پی ایس آرنیلور

1

اروناچل پردیش

توانگ

1

بہار

سمستی پور

1

پٹنہ

1

گجرات

جوناگڑھ

1

مہسانا

1

ہریانہ

فتح آباد

1

روہتک

1

ہماچل پردیش

سولن

1

کرناٹک

بیلاگاوی

1

میسور

1

کیرالہ

کوزی کوڈ

1

مدھیہ پردیش

مندسور

1

  • 10.

مہاراشٹر

احمدنگر

1

سانگلی

1

  • 11.

پنجاب

پٹیالہ

1

  • 12.

تمل ناڈو

توتی کورین

1

  • 13.

دادر و نگر حویلی

سلواسا

1

کل

18

جہاں تک اتر پردیش میں لکھیم پور کھیری، اتر پردیش میں سیتا پور اور مدھیہ پردیش کے شہڈول پارلیمانی حلقہ کا تعلق ہے، وہاں پر واقع کسی بھی این جی او/پرائیویٹ/ریاستی سرکاری اسکولوں سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔ تاہم، گجرات کے داہود اور امراوتی پارلیمانی حلقہ سے دو دو درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جو کہ اس مقصد کے لیے وضع کردہ اہلیت کی ضروریات کو پورا کرنے اور منظوری کے ضمنی قوانین سے اتفاق کرنے اور اسکول کے ساتھ سینک اسکولس سوسائٹی کی جانب سے میمورنڈم آف ایگریمنٹ پر دستخط کی بنیاد پر منظوری سے مشروط ہیں۔

راؤنڈ-1 میں نئے سینک اسکول کھولنے کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کی کل تعداد 379 ہے، جس میں سے، سینک اسکولس سوسائٹی نے وزارت دفاع کے جائزے اور منظوری کے بعد، 18 اسکولوں کے ساتھ میمورنڈم آف ایگریمنٹ (ایم او اے) پر دستخط کیے ہیں۔  راؤنڈ-2 میں، سینک اسکولس سوسائٹی کو 261 اپ ڈیٹ شدہ (راؤنڈ-1 سے) اور 88 تازہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں جو اس مقصد کے لیے وضع کردہ اہلیت کی ضروریات کو پورا کرنے، منظور شدہ ضمنی قوانین کی تعمیل اور سینک اسکولس سوسائٹی کے ساتھ میمورنڈم پر دستخط کی بنیاد پر منظوری سے مشروط ہیں۔

یہ اطلاع دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب جسونت سنگھ بھبھور اور دیگر کے سوالوں کے تحریری جواب میں دی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago