تالی کاپہلی مرتبہ سڑک رابطہ قائم ہواہے
وزیراعظم نے 51کلومیٹرطویل یانگتے –تالی روڈ مکمل ہونے پرخوشی کا اظہارکیاہے
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اروناچل پردیش کے کرادادی ضلع میں 51کلومیٹرطویل یانگتے –تالی روڈ کے مکمل ہونے پر اپنی خوشی کا اظہارکیا ہے۔
اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ جناب پیما کھانڈو کی جانب سے مذکورہ 51کلومیٹر طویل یانگتے –تالی روڈ مکمل ہونے کے بارے میں سلسلے وار ٹوئیٹس کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ’’۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…