Categories: قومی

فرانس سے تین رافال جنگی طیاروں کی چوتھی کھیپ بھارت پہنچ گئی ہے

<h2 dir="RTL" style="text-align: justify;">
فرانس سے تین رافال جنگی طیاروں کی چوتھی کھیپ بھارت پہنچ گئی ہے</h2>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فرانس سے تین رافال جنگی طیاروں کی چوتھی کھیپ کل بھارت پہنچ گئی۔ بھارتی فضائی فورس نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ یہ تینوں رافال جنگی طیارے فرانس کے<span dir="LTR">Istres </span>فضائی اڈے سے براہ راست اُڑان بھرنے کے بعد بھارتی سرزمین پر پہنچ گئے ہیں۔ اس نے کہا ہے کہ رافال جنگی طیاروں میں پرواز کے دوران متحدہ عرب امارات<span dir="LTR">‘ UAE  </span>ایئر فورس ٹینکروں سے ایندھن بھرا گیا۔ اس نے کہا ہے کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں ملکوں کی فضائیہ کے درمیان مضبوط تعلقات ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago