Urdu News

فرانس سے تین رافال جنگی طیاروں کی چوتھی کھیپ بھارت پہنچ گئی ہے

فرانس سے تین رافال جنگی طیاروں کی چوتھی کھیپ بھارت پہنچ گئی ہے


فرانس سے تین رافال جنگی طیاروں کی چوتھی کھیپ بھارت پہنچ گئی ہے

فرانس سے تین رافال جنگی طیاروں کی چوتھی کھیپ کل بھارت پہنچ گئی۔ بھارتی فضائی فورس نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ یہ تینوں رافال جنگی طیارے فرانس کےIstres فضائی اڈے سے براہ راست اُڑان بھرنے کے بعد بھارتی سرزمین پر پہنچ گئے ہیں۔ اس نے کہا ہے کہ رافال جنگی طیاروں میں پرواز کے دوران متحدہ عرب امارات‘ UAE  ایئر فورس ٹینکروں سے ایندھن بھرا گیا۔ اس نے کہا ہے کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں ملکوں کی فضائیہ کے درمیان مضبوط تعلقات ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

Recommended