Categories: قومی
فور جی،فائیو جی اور ای – بینڈ اسپیکٹرم
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت بھارتی  ٹیکنالوجی کمپنیوں کو 4 جی، 5 جی اور ای- بینڈ ا سپیکٹرم مصنوعات کی ترقی اور فنڈنگ، ہیکاتھون، پائلٹس سمیت مختلف اقدامات کے ذریعے حل فراہم کر رہی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> ایسی مقامی ٹیکنالوجی کمپنیاں ہیں جو 4 جی، 5 جی اور ای- بینڈ نیٹ ورک مصنوعات کے مختلف سسٹم پر کام کر رہی ہیں۔ حکومت نے اپنی ڈیجیٹل کمیونی کیشن انوویشن اسکوائر (ڈی سی آئی ایس) اسکیم کے تحت جی5 اور ای-بینڈ ٹیکنالوجیز کے لیے فنڈنگ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Times New Roman", serif;">​​<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کو  منظوری دی ہے جس میں طے شدہ سنگ میل اور ڈیلیوری ایبلز  ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت کی آتم نربھر  پہل کے مطابق، بی ایس این ایل کو 4 جی نیٹ ورک کے لیے انڈین کور کو تعینات کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ بی ایس این ایل نے اپنے نیٹ ورک میں دیسی 4 جی ٹیکنالوجی میں ایک تفصیلی  پروف آف کنسیپٹ (پی او سی) کا انعقاد کیا۔ بھارتی  ادارے جیسے تیجس، سسٹم انٹیگریشن کے لیے میسرز ٹی سی ایس کے ذریعے تعاون یافتہ سی- ڈی او ٹی نے 3 جی پی پی تصریحات کے مطابق کیریئر کلاس 4 جی موبائل نیٹ ورک کے لیے ،معیار سے متعلق اکثر  ضروریات  کو کامیابی کے ساتھ  مکمل کر لیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ملک میں ٹیلی کام اور نیٹ ورکنگ مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے، حکومت نے 24 فروری 2021 کو پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو (پی ایل آئی) اسکیم کو نو ٹیفائی  کیا ہے، جس کی مالیاتی لاگت اسکیم کی مدت کیلئے 12195 کروڑروپے ہے۔  اس اسکیم کا ہدف مخصوص ٹیلی کام اور نیٹ ورکنگ مصنوعات کی گھریلو مینوفیکچرنگ کو فروغ دینا ہے جس میں 4 جی / 5 جی مصنوعات شامل ہیں۔ جی5 کے لیے ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کی تعمیر کے مقصد کے ساتھ، ملک میں 5 جی مصنوعات کی ڈیزائن پر مبنی  مینوفیکچرنگ کی سہولت کے لیے اسکیم کے رہنما خطوط میں ترمیم کی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ٹیلی کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ (ڈی او ٹی) نے ٹیکنالوجی کو اپنانے کو بڑھاوا دینے  اور جی 5 ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نئے استعمال کے یوز کیسز تخلیق کرنے  کی خاطر حل تیار کرنے کے لیے 5 جی ہیکاتھون کی میزبانی کی۔ ڈی او ٹی نے 30 سرفہرست درخواست دہندگان کا انتخاب کیا ہے، جو 5 جی ٹرائلز میں اپنے پروڈکٹس/ ایپلی کیشنز کے مظاہرے کے لیے ٹیلی کام سروس پرووائیڈرز کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت نے یونیورسل سروس اوبلیگیشن فنڈنگ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Times New Roman", serif;">​​<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">(یو ایس او ایف) کی تجرباتی  اسکیم کے تحت دیہی علاقوں میں 4 جی اور ای- بینڈ مصنوعات کے پائلٹس کو لے جانے کے لیے فنڈنگ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Times New Roman", serif;">​​<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کو  بھی منظوری دی ہے۔ پائلٹ پروجیکٹوں کا تصور موبائل کوریج فراہم کرنے اور دیہی علاقوں میں تیز رفتار رابطے کو بڑھانے کے لیے ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت نے ٹیکنالوجی کے میدان میں کام کرنے والے ممتاز تعلیمی اور تحقیقی اداروں کے ذریعہ ایک مقامی 5 جی ٹیسٹ بیڈ کی ترقی کے لئے بھی فنڈ فراہم کیا۔ اسے دیسی مصنوعات کی جانچ کے لیے، 5 جی چین میں کہیں بھی، اور بھارتی  اداروں کے لیے ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کو فعال کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ جانکاری مواصلات کے وزیر مملکت جناب دیوو سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago