Categories: قومی
انکم ٹیکس محکمے کی دہلی، پنجاب اور مغربی بنگال میں تلاشی کی کارروائی
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; color: rgb(51, 51, 51);">انکم ٹیکس محکمے نے 18 ستمبر2021 کو ہندوستان کے  ایک  ایسےسرکردہ  کاروباری گھرانے کے خلاف تلاشی اور ضبط کرنے کی کارروائی انجام دی جو کپڑا اور لچھی والے دھاگے بناتا ہےاور اس کے کارپوریٹ دفاتر دہلی ، پنجاب اور کولکاتہ میں واقع ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تلاشی کی کارروائی کے دوران کئی قابل اعتراض دستاویز لوز شیٹس ،ڈائریاں ،ڈیجیٹل ثبوت وغیرہ برآمد ہوئے ہیں جن میں اس بات کا ذکر ہے کہ  اس گروپ  نے اپنی ہندوستانی کمپنیوں میں بلا حساب کتاب والے فنڈس  یا سرمایہ کاروبار میں لگایا ہے ،اس کے ایسے غیر ملکی بینک کھاتوں کا بھی پتہ چلا ہے جس کے بارے میں محکمہ کو معلوم نہیں تھا۔کھاتوں کی کتابوں کے باہر لین دین کے خاطر خواہ ثبوت بھی ملے ہیں۔ زمین کے سودوں میں نقد لین دین کا بھی پتہ چلا ہے ،کھاتوں کی کتابوں میں بوگس اخراجات بھی دیکھے گئے ہیں ۔اینٹری اوپریٹرسے بنا حساب کتاب والے نقد لین دین  اورایکوموڈیشن انٹریاں بھی ضبط کی گئی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس گروپ نے اپنے غیر ملکی کھاتوں میں تقریباً 350 کروڑ روپے کا بغیر حساب کتاب والا فنڈ بھی برقرار رکھا ہے اور ٹیکس سے محفوظ رہنے کیلئے جعلی ادارے قائم کرکے واپس اپنے سرمایہ کو کاروبار میں لگایا ہے۔یہ بھی بات سامنے آئی ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں اور ٹرسٹوں کو بلا حساب کتاب والی رقوم کی دیکھ بھال کیلئے مینجمنٹ فیس ادا کی جارہی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تلاشی کی کارروائی ابھی بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں مزید پوچھ تاچھ جاری ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago