Categories: قومی

جن دھن اسکیم سے ملک کے ترقیاتی سفر میں تبدیلی آئی : مودی

نئی دہلی ، 28 اگست

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ جن دھن اسکیم سے ملک کے ترقیاتی سفر میں تبدیلی آئی ہے اور اس نے کئی ہندوستانیوں کو بااختیار بنایا ہے۔حکومت کی اہم مالی شمولیت اسکیم جن دھن کے سات سال مکمل ہونے کے موقع پر مسٹر مودی نے سلسلہ وار ٹویٹ کر کے یہ بات کہی۔

انہوں نے کہا ’’ آج’ پردھان منتری جن دھن یوجنا‘ کے سات سال مکمل ہوچکے ہیں۔ اس اسکیم نے ملک کے ترقیاتی سفر کا راستہ بدل دیا ہے۔ اس نے مالی شمولیت کو یقینی بنایا ہے اور بہت سے ہندوستانیوں کی زندگیوں کو بااختیار بنایا ہے۔ ساتھ ہی اس اسکیم کے ذریعے شفافیت میں بھی اضافہ ہوا ہے ‘‘۔

ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ جن دھن اسکیم کو کامیاب بنانے والے تمام لوگوں کی انتھک کوششوں کی تعریف کرتے ہیں ۔ ان کی کوششوں سے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ملک کے لوگ بہتر زندگی گزار سکیں۔

قابل ذکر ہے کہ مودی سرکار نے پہلی بار اقتدار میں آنے کے بعد 28 اگست 2014 میں بڑی تعداد میں لوگوں کو بینکوں سے جوڑنے کے لیے جن دھن اسکیم شروع کی تھی۔ اس کے تحت بڑی تعداد میں غریب لوگوں کے کھاتے کھول کر اور ان میں ایک مخصوص رقم جمع کرائی گئی تھی ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago