Categories: قومی

حج کے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ  10دسمبر

حج کے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ  10دسمبر

حیدرآباد،08،دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

صدر نشین تلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی محمد مسیح اللہ خان وچیف ایگزیکٹیو آفیسر تلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی بی شفیع اللہ (آئی ایف ایس)نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں کہا کہ حج 2021 کے لیے آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ  جمعرات 10دسمبرہے۔

پر وزٹ کریںwww.hajcommittee.gov.in زیادہ معلومات کے لیے

ایسے عازمین حج جنہوں نے ابھی تک آن لائن حج درخواستیں داخل نہیں کی ہیں وہ داخل کریں۔ محمد مسیح اللہ خان نے کہا کہ عازمین اپنے موبائل فون سے یا پھر سنٹرل حج کمیٹی کی ویب سائٹwww.hajcommittee.gov.in پر بھی آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

حج فارم کے لیے ضروری دستاویزات

یا براہ راست حج ہاؤز، نامپلی،حیدرآباد میں موجود حج آن لائن سرویس کاؤنٹرس سے بھی مفت استفادہ کرسکتے ہیں۔انہوں نے عازمین سے گزارش کی کہ وہ آن لائن درخواست داخل کرنے کے لیے ضروری دستا ویزات جیسےکہ پاسپورٹ، بینک کی پاس بک یا چیک، وائٹ اینڈبلیک پس منظروالی پاسپورٹ سائز فوٹوزاور کسی بھی بینک کا ڈیبٹ کارڈیا کریڈیٹ کارڈاپنے ساتھ لائیں۔

نیچے دیے گئے نمبر سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے

عرفان شریف اسسٹنٹ ایگزیکیٹو آفیسرتلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے بتا یا کہ قوائد کے مطابق ایسے افراد درخواستیں داخل کرسکتے ہیں جن کےپاس مشین سے پڑھا جانیوالا پاسپورٹ موجود ہو جس کی کارکردگی تاریخ 10جنوری 2022تک ہونی چاہیے۔مزید تفصیلات تلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے فون040-23298793پر ربط پیداکیاجاسکتا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago