Categories: اردو

مرکزی حکومت نے بہار اور اترپردیش میں بنے دو نئے چڑیا گھروں کو منظوری دی

وزیر ماحولیات نے ملک کے 15 منتخب چڑیا گھروں کو عالمی معیار کا بنانے کے لیے. 10 سالہ وژن پلان کی ترتیب میں ہونے والی اچھی پیش رفت کی بھی تعریف کی. جو ہندوستانی اور غیرملکی چڑیا گھروں میں سر فہرست ہوگی. اور اس پروجیکٹ کی جدید کاری میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے کارپوریٹ سیکٹر کو راغب کرے گی۔وزیر موصوف نے یہ بھی کہا کہ اس ایجنڈہ کو آگے لے جانے کے لیے. اگلے سال سرمایہ کاروں کا ایک اجلاس بلایا جائے گا۔

راجگیر ژو سفاری، نالندہ ، بہار  Central Zoo Authority

مشرقی ریاست بہار کے راجگیر ژوسفاری کو 7 دسمبر 2020 کو سینٹرل ژو اتھارٹی کی جنرل باڈی کی میٹنگ کے دوران منظوری دی گئی۔اس چڑیا گھر کو روایتی چہاردیواری سے ہٹ کر صرف سفاری چہاردیواری کےساتھ قائم کیا گیا ہے. جس کی وجہ سے قید میں رکھے جانے والے جانوروں کو زیادہ بڑی جگہ مل پائی ہے۔اس چڑیا گھر میں پانچ سفاری چہار دیواری اورچلنے کے لیے ایک راستہ دیا گیا ہے۔ چڑیا گھر میں شیر، بھالو،چیتا، تیندوا اور ہرن کی متعدد نسلوں کو رکھنے کی تجویز ہے۔ یہ چڑیا گھر تاریخی طور پر مشہور مقام نالندہ کے قریب واقع ہے. اور یہاں پر زیادہ لوگوں کے آنے کی امید کی جاتی ہے۔اس چڑیا گھر کی تعمیر پر ریاست کے وزیراعلی کی ذاتی نگرانی تھی۔یہ چڑیا گھر جانوروں کو ایک قدرتی سفاری کے اندر رکھے گا اور جنگلی جانوروں کے تحفظ کے تئیں بیداری پیدا کرے گا۔

شہید اشفاق اللہ خان پرانی ادیان، گورکھپور،یوپی

شہیداشفا ق اللہ خان پرانی ادیان، گورکھپور، یوپی کو سینٹرل ژو اتھارٹی کی 7 دسمبر 2020 کو ہونے والی جنرل باڈی کی میٹنگ میں منظوری دی گئی۔ اب اترپردیش میں چڑیا گھر کی کل تعداد 9 ہوچکی ہے۔اس چڑیا گھر کی تعمیر کی نگرانی ریاست کے وزیر اعلی خود کررہے ہیں۔یہ چڑیا گھر گورکھپور کی روحانی زمین پر واقع ہے جہاں پر بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں۔یہاں پر پرندوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں گوشت خور اور سبزی خور جانور موجود ہیں۔اس چڑیا گھر کا مقصد لوگوں میں قدرتی چہاردیواری کے بارے میں پیدا کرنا اور انہیں 4ڈی تھیٹر، بیٹری سے چلنے والی ٹرین فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جسمانی طور سے معذور لوگوں کے لیے بھی سہولیات فراہم کرناہے۔

Central Zoo Authority

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago