ہندوستانی اپنی صلاحیتوں اور کاروباری جذبے کا مظاہرہ کر رہے ہیں:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستانی اپنی صلاحیتوں اور کاروباری جذبے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں جناب گوئل نے مطلع کیا ہے کہ ہندوستان نے سال 2022-23 کے لیے 770 بلین امریکی ڈالر کا نیا برآمدی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
”ہندوستان کے لوگ اپنی صلاحیتوں اور کاروباری جذبے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ دنیا امید اور جوش کے ساتھ ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔“
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1916220
**************
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…