Categories: قومی

صدرجمہوریہ کانئے سال پرنئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے کاپیغام

صدرجمہوریہ کانئے سال پرنئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے کاپیغام

The President's message to move forward with new energy in the new year

نئی دہلی ، یکم جنوری (انڈیا نیرٹیو)

صدر رام ناتھ کووند نے جمعہ کے روز وطن عزیزکے باشندوں کو نئے سال کی مبارک باددیتے ہوئے متحد ہوکر کام کرنے اور معاشرے میں محبت بڑھانے کے لیے نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے کا پیغام دیا۔

صدر نے ایک ٹویٹ پیغام میں لکھا- نئے سال کے لیے دلی مبارک باد اور نیک تمنائیں۔ نیا سال، ایک نئی شروعات کرنے کا موقع ہوتا ہے

اور ذاتی اور اجتماعی ترقی کے ہمارے عزم کو تقویت دیتا ہے۔کوویڈ – 19 کااس بار چیلینجز درپیش ہے، ہمارے پاس سب کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا وقت ہے۔

اس نئے سال میں لوگوں کے لیے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے صدر جمہوریۂ ہند نے کہا کہ ہم سب مل کر اس نئے سال کا استقبال گرم جوشی سے کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ یہ سال ہماری زندگی میں بہتری بن کر شامل ہو۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago