Categories: قومی

وزیر اعظم نے کاشی کو تحفہ دیا، یوگی نے کہا بڑی تبدیلی ہوگی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وارانسی، 25 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کاشی کو پانچ ہزار 189 کروڑ مالیت کے 28 منصوبہ تحفے میں دیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ 100 کروڑ سے زائد افراد کو مفت ویکسین فراہم کرنے کے بعد، وزیر اعظم مودی کے کاشی پہنچنے پر میں ان کا استقبال کرتا ہوں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا کہ پی ایم آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن اسکیم ہندوستان کے انفراسٹرکچر کو مضبوط کر نے کی مہم ہے۔ ہم سب کو اس مہم سے منسلک ہونے کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ میں شکر گزار ہوں کہ وزیر اعظم مودی نے 64 ہزار کروڑ کی اس بڑی ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن اسکیم کے آغاز کے لیے کاشی، اتر پردیش کا انتخاب کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اتر پردیش کے 36 اضلاع ایسے تھے جہاں آئی سی یو بیڈ نہیں تھے۔ اس وقت اتر پردیش میں کووڈ 19 کی جانچ کی کوئی سہولت نہیں تھی۔ اس وقت وزیر اعظم مودی کی رہنمائی میں پی ایم کیئر فنڈ سے ملنے والی امداد نے نہ صرف اتر پردیش کے تمام اضلاع میں آئی سی یو قائم کرنے میں کامیابی حاصل کی، بلکہ اتر پردیش کے اندر تقریبا 60 لیب بھی قائم کی گئیں۔ اس کے ساتھ کووڈ-19 کی جانچ کے عمل کو آگے بڑھایا گیا۔ آج اتر پردیش میں چار لاکھ ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔ یہ وزیر اعظم مودی کی قیادت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago