وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں اٹل جی کی تقریر کے مجموعہ کی رسم اجرا کی

The Prime Minister unveiled a collection of Atal Ji's speeches in Parliament

نئی دہلی ، 25 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

’سنسدمیں اٹل بہاری واجپئی: ایک اسمرتی کھنڈ‘ کے عنوان سے اس کتاب کے اجراکے موقع پر ، راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد اور لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے رہنما ادھیر رنجن چوہدری موجود تھے۔

کتاب کی ریلیز سے قبل اٹل جی کی کچھ خصوصی تقریریں دکھائی گئیں

اس سے قبل ، وزیر اعظم اور دیگر سینئر رہنماوں نے پارلیمنٹ کے مرکزی ایوان میں اٹل بہاری واجپئی اورمجاہد آزادی مدن موہن مالویہ کی تصویروں پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

بھارت رتن سے نوازے گئے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کاآج 96 واں یوم پیدائش ہے۔ اس دن کو گڈ گورننس ڈے کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی اس کتاب میں اٹل جی کی زندگی سمیت پارلیمنٹ میں ان کے ذریعہ کی گئی قابل ذکر تقاریر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں اٹل جی کی عوامی زندگی سے متعلق کچھ نادر تصاویر بھی ہیں۔

سنسدمیں اٹل بہاری واجپئی: ایک اسمرتی کھنڈ

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…