Categories: قومی

دنیا نے بین الاقوامی ایئر شو کے ذریعہ بھارت کی ناقابل تسخیر فضائی قوت کا مشاہدہ کیا

نئی دہلی، 04فروری (انڈیا نیرٹیو)

بنگلورو میں شروع ہوئے ایرو انڈیا -2021 کی افتتاحی تقریب میں گزشتہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے فلائی پاسٹ کے دوران آسمان میں ’خود کفیل بھارت‘ کا مظاہرہ پیش کیا۔ اس بین الاقوامی ایئر شو کے ذریعے، دنیا نے بھارت کی ناقابل تسخیر فضائی قوت کا مشاہدہ کیا۔

ایرو انڈیا شو کے دوران، تین دن تک بنگلور کے آسمان پر بھارتی فضائیہ کی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔  ایرو انڈیا -2021 کے 13 ویں ایڈیشن کے آغاز کے ساتھ ہی، یلہنکا ایئر فورس اسٹیشن پر بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے اپنی جنگی قوت کا مظاہرہ کیا۔

فلائی پاسٹ کا آغاز ہلکے جنگی طیارے تیجس کی سربراہی میں ’خود کفیل بھارت‘کے پیغام سے ہوا۔ اس کے بعد، سوریہ کرن اور سارنگ ٹیموں کے ہیلی کاپٹروں اور طیاروں نے آسمان میں دل کا نشان بنا کر حاضرین کا دل جیت لیا۔

امریکی بی ون بی لانسر طیارے نے ایرو انڈیا شو میں حصہ لینے کے لیے امریکہ کے ساؤتھ ڈکوٹا ایئربیس سے 26 گھنٹوں  کی مسافت طے کرتے ہوئے بنگلورو میں جاری اس آئی شو میں شرکت کی۔ اسرائیل کے علاوہ فرانس کی 28 کمپنیوں کی ایرو انڈیا میں موجودگی سب سے مضبوط غیر ملکی نمائندگی کا مظہر ہے۔

برہموس سپرسونک کروز میزائل کی بھی ایرو انڈیا شو میں نمائش کی گئی۔ بھارت کے دفاعی تحقیقی ادارے  (ڈی آر ڈی او) نے  بھارت میں تیار کئے گئے پانچویں نسل کے لڑاکا طیارے ’ایڈوانس میڈیم کامبیٹ‘ ہوائی جہاز کی نمائش کی۔ ڈی آر ڈی او کے مطابق یہ طیارہ متعدد خصوصیات اور صلاحیتوں  سے لیس ہے۔

اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ آج جب دنیا اتنی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے اور نیا عالمی نظام ہمارے سامنے ابھر رہا ہے تو ہمیں اپنے نئے بھارت کے لئے نئے مقاصد پر توجہ دینی ہوگی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago