Categories: قومی

دشا روی کی پولیس تحویل میں تین دن کی توسیع

<h3 style="text-align: center;">
دشا روی کی پولیس تحویل میں تین دن کی توسیع </h3>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی ، 19 فروری (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے کسانوں کے احتجاج سے متعلق سوشل میڈیا پر ٹول کٹ پھیلانے کے الزام میں گرفتار ماحولیاتی کارکن دشا روی کی پولیس تحویل میں تین دن کی توسیع کردی ہے۔ آج دشا روی کی پولیس تحویل ختم ہونے والی تھی جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سماعت کے دوران ، دہلی پولیس نے کہا کہ شانتنو ، جو اس معاملے میں شریک ملزم تھا ، 22 فروری کو پوچھ گچھ کے لیے آئے گا۔ دہلی پولیس نے کہا کہ دشا روی کو دوسرے شریک ملزمان کے ساتھ آمنے سامنے بیٹھا کر پوچھ گچھ کی جائے گی۔دشا روی کو بنگلور سے دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے گرفتار کیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago