Categories: قومی

تین سال بعد دیوالی کے موقع پر بھارت اور پاکستان کے فوجی جوانوں کے درمیان مٹھائیوں کی تقسیم

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دیوالی کے موقع پر پاک بھارت بین الاقوامی سرحد پر جمعرات کو بی ایس ایف اور پاک رینجرز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ ہوا۔ باڑمیر میں بی ایس ایف کی چوکیوں پر بی ایس ایف کے جوانوں نے پاک رینجرز کو مٹھائی پیش کی۔ پاک رینجرز نے بی ایس ایف کے جوانوں کو بھی مٹھائی پیش کی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس موقع پر دونوں ممالک کے حکام نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ جمعرات کو دیوالی کے موقع پر باڑمیر کے مناباؤ زیرو لائن پر واقع سرحدی چوکیوں پر بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی جانب سے پاکستان رینجرز کو مٹھائی پیش کرکے مبارکباد دی گئی۔ تقریباً تین سال بعد دیوالی کے تہوار پر دونوں ممالک کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پلوامہ حملے اور بالاکوٹ فضائی حملے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں تلخی آ گئی تھی۔ اس سال عید، یوم آزادی کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ ہوا۔ اب تین سال بعد پہلی بار دیوالی پر مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago