محکمہ انصاف کے پین انڈیا قانونی خواندگی اور قانونی بیداری پروگرام کے تحت، نیشنل لاء یونیورسٹی (این ایل یو) نئی دہلی نے 6-8 جولائی 2023 تک ڈاکٹر آر ایم ایل این ایل یو لکھنؤ، اتر پردیش میں 3 روزہ تربیتی پروگرام کی میزبانی کی۔ اجلاس میں 16 اضلاع سے 45 شرکاء نے شرکت کی۔
تربیت کے دوران 10 اجلاس منعقد کیے گئے، جن کی قیادت پروفیسر بی بی پانڈے، ایڈووکیٹ نے کی۔ ابھا سنگھل جوشی،ایڈوکیٹ رینو مشرا، ڈاکٹر کے اے پانڈے ، ڈاکٹر اپراجیتا بھٹ، اور مسٹر چمکور سنگھ نے کی، جنہوں نے صنفی بنیاد پر تشدد سے لے کر سائبر جرائم، اور قانون کے تحت فراہم کردہ تحفظات تک کے مختلف سماجی و قانونی مسائل پر غوروخوض کیا۔
*******
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…