Categories: قومی

ترنمول کانگریس ایم ایل اے کی بدلی بول، وزیراعظم کو دی شیطان سے تشبیہہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہگلی، 17 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ترنمول کانگریس کے بعض رہنما اکثر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ اس ضمن میں اتوار کی صبح چنچوڑہ سے ترنمول کانگریس ایم ایل اے اسیت مجمدار کا نام بھی شامل ہو گیاہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اتوار کی صبح ترنمول کانگریس نے چنچوڑہ کے کھڈینہ موڑ علاقے میں ایک پٹرول پمپ پر ڈیزل اور پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کیاگیا۔ اس موقع پر ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اسیت مجمدار نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم کو اسور قرار دیا اور کہا کہ درگا پوجا ختم ہوچکی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ مودی کی شیطانی شکل کو ختم کیا جائے۔ سال 2024 میں ممتا بنرجی ملک کی اقتدار پر قبضہ کر لیں گی اور مودی کی اس شیطانی شکل کو تباہ کر دیں گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
احتجاج کے دوران ایم ایل اے کے ساتھ ترنمول کانگریس کے مقامی قائدین اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس دوران ترنمول کے کارکنوں نے ہاتھوں میں پوسٹر بینرز اٹھا کر وزیر اعظم مودی کے خلاف نعرے بھی لگائے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago