Categories: قومی
نئی دہلی میں این سی سی کے اے ڈی جی اور ڈی ڈی جی کی دوروزہ کانفرنس
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  <span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">5<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/اپریل <span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2022<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> ۔ نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کی دوروزہ، دو سالہ کانفرنس 5 اپریل 2022 کو نئی دہلی میں شروع ہوئی۔ ملک بھر کے سبھی این سی سی ڈائریکٹوریٹس کی نمائندگی کرنے والے ایڈیشنل ڈائریکٹرس جنرل اور ڈپٹی ڈائریکٹرس جنرل کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔ جن اہم موضوعات پر اس کانفرنس میں تبادلہ خیال کیا جانا ہے، ان میں ملک کے نوجوانوں کی توقعات کی تکمیل کے لئے حکومت کی ہدایات کے مطابق این سی سی کے موجودہ توسیعی منصوبے کا قبل از وقت نفاذ شامل ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے این سی سی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل گربرپال سنگھ نے گزشتہ چھ مہینوں کے اندر تربیت اور اس تنظیم کے بنیادی ڈھانچے اور لاجسٹک سنکشنز کو بہتر بنانے کے لئے کی گئی کوششوں کو اجاگر کیا۔ انھوں نے بھارت کے نوجوانوں کو رغبت دلانے اور انھیں ایک ذمے دار شہری بنانے کے تئیں این سی سی کی عہد بستگی کا اعادہ کیا۔ انھوں نے سبھی ڈائریکٹوریٹس میں ادارہ جاتی ٹریننگ پر خصوصی توجہ دیے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">لیفٹیننٹ جنرل گربرپال سنگھ نے زور دیا کہ پھر جی اٹھنے والا بھارت این سی سی کی اصل توجہ کا موضوع ہونا چاہئے اور سبھی ڈائریکٹوریٹس کو چاہئے کہ وہ سماجی بیداری اور کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروگراموں میں شعوری طور پر تعاون دیں۔ انھوں نے ’سوچھ بھارت ابھیان‘ اور ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کی سمت میں سبھی یونٹوں کے تعاون کی ستائش کی۔ انھوں نے اپیل کی کہ سبھی ڈائریکٹوریٹ کی کوششیں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی پالیسیوں سے ہم آہنگ ہونی چاہئیں، جس سے اس تنظیم کے لئے مقررہ اہداف کو مزید مؤثر طریقے سے حقیقت کی شکل دے پانا ممکن ہوسکے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago