Categories: قومی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن گاندھی جی کے سابرمتی آشرم پہنچے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
احمد آباد، 21 اپریل (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ان دنوں گجرات کے دورے پر ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن جمعرات کی صبح گاندھی کے سابرمتی آشرم پہنچے۔ ان کا یہاں گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے نعروں کے ساتھ استقبال کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو جمعرات کو سابرمتی آشرم پہنچنے پر چرخے کی نقل اور ایک کتاب پیش کی گئی۔ وزیر اعظم بورس جانسن نے گاندھی آشرم میں گاندھی کے مجسمہ پر   مالا چڑھایا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بعد میں جانسن اڈانی شانتی گرام کھوراج کے لیے روانہ ہوئے۔ شیڈول کے مطابق لنچ کے بعد جانسن اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی سے شانتی گرام میں ملاقات کریں گے۔ دونوں کے درمیان برطانیہ میں اڈانی گروپ کی ممکنہ سرمایہ کاری پر بات چیت کی توقع ہے۔ اس دوران جے سی بی کے صدر لارڈ بیم فورڈ کی بھی شرکت متوقع ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago