Categories: قومی
زراعت کے میدان میں ہندستان اور آسٹریلیا کا تعاون اور اشتراک
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">1<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جون2021/ جناب نریندر سنگھ تومر، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر اور جناب ڈیوڈ لٹل پراوڈ ایم پی، آسٹریلیا ئی وزیر برائے زراعت ، خشک سالی اور ہنگامی انتظامیہ کے مابین یکم جون2021 کو ایک اجلاس ہوا، جس میں اس با ت کا اعتراف کیا گیا کہ دونوں ملکوں کے مابین  متواتر اچھے رابطے رہےہیں۔ پچھلے پانچ سالوں کے دوران اعلی سطح پر دونوں ملکوں کے درمیان  بہت سے شعبوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">دونوں وزراء نے 4 جون 2020 کو اپنے سربراہ اجلاس میں ہندستان اور آسٹریلیا کے وزرائے اعظم کے ذریعہ  اعلان کردہ  زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون پر جامع اسٹریٹیجک  شراکت داری پر روشنی ڈالی ۔ ہندستان –آسٹریلیائی اناج شراکت اہم ایک  شمولیت تھی جس کا مقصد  فصل کٹائی کے بعد انتظام،  دیہی اناج  ذخیرہ کرنے اور سپلائی  چین کو مضبوط بنانے میں آسٹریلیائی مہارت کو استعمال  کرنا ہے، تاکہ  نقصانات اور ضیاع کو کم کیا جاسکے۔ جناب تومر نے دونوں ملکوں کے مابین  تعاون  کے اس شعبے میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان  کا اظہار کیا اور بتایا کہ قومی  ادارہ برائے زرعی  مارکیٹنگ ہندستان کی جانب سے ایک نوڈل تنظیم ہوگی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">دونوں وزرا نے متعلقہ زرعی مصنوعات کو  مارکیٹ تک رسائی دینے اور تکنیکی معلومات ایک دوسرے کے ساتھ مشترک کرنے کی پیش رفت  پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آسٹریلیا نے حال ہی میں ہندستانی انار کی برآمد  کے لئے مارکیٹ تک رسائی دی ہے۔ کینبرا میں ہندستان ہائی کمیشن کی سربراہی میں آسٹریلیائی منڈیوں میں ہندستانی آم اور انار کی گہری رسائی  کےلئے مشترکہ حکمت عملی ہوگی۔ آسٹریلیائی  وزیر نے بھنڈی اور انار کی منڈی تک رسائی کے لئے بھارتی درخواستوں کو تیزی سے ماننے کی یقین دہانی کرائی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">آسٹریلیا کے وزیر کے ذریعہ  ایف اے او اور جی 20 جیسے  کثیر الجہتی  شعبے میں ہندستان اور آسٹریلیا کے درمیان قریبی تعاون کے معاملے پر اٹھائے گئے سوال پر جناب تومر نے کہا کہ  وہ  یکساں سوچ والے ممالک  کے مابین  قریب سے بات چیت کےمنتظر ہیں۔ انہوں نے  تجویز پیش کی کہ تبدیلی آب و ہوا  ایک ایسا میدان ہے جہاں ہندستان اور آسٹریلیا  کے ساتھ ملکر کام کرنے کا بہت بڑا موقع  ہےکیونکہ  دونوں ممالک کے عزائم  ایک جیسے ہیں۔ انہوں نےموسمیاتی لکچدار  زراعت  کے لئے قومی  انوویشن کے فلیگ شپ پروگرام کا  ذکر کیا اور کہاکہ آسٹریلیا کی تحقیقی  تنظیموں کے ساتھ  باہمی تعاون قائم کیا جاسکتا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago