Categories: قومی

مرکزی وزیر داخلہ نے 50 انعام یافتگان کو انڈین پولیس میڈل عطا کیا

پولیس کے ڈائرکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل کی 55ویں سالانہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے . آج مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے خطاب  کیا۔ کانفرنس میں مختلف مرکزی نیم فوجی دستوں اور ریاستوں کے.  پولیس کے ڈائرکٹرجنرلزاور انسپکٹر جنرلز نے اپنی اپنی ریاستوں سے.  ورچوول طریقے سے شرکت کی۔ اپنی نوعیت کی یہ پہلی کانفرنس ہے. جس کا اہتمام ورچوول طریقے سے انٹیلی جنس بیورو نے کیا تھا۔ شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے.مرکزی وزیر داخلہ نے 50  انعام یافتگان کو انڈین پولیس میڈلز سے نوازا. اور انہیں ان کی  کامیابیوں پر خراج عقیدت پیش کیا۔
<h4>افتتاحی اجلاس سے  آج مرکزی وزیر</h4>
اپنی افتتاحی تقریر میں جناب امت شاہ نے قومی سلامتی سے متعلق پالیسی معاملات کو اجاگر کیااور بحران نیز کسی قدرتی آفت سے نمٹنے میں، پیش پیش رہنے والے جانبازوں کے طور پر پولیس کے رول کو سراہا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہر گز برداشت نہیں ہونی چاہئے۔ شہریوں کی حفاظت اور وقار کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے پولیس کی صلاحیت سازی کی اہمیت پر زور دیا تاکہ  وہ ہنگامی حالات، قدرتی آفات سے نمٹ سکے
<h4> مودی نےورچوئل طریقے سے</h4>
Indian Police Medal

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےورچوئل طریقے سے بعد میں کانفرنس میں سےشرکت کی۔پچھلی کانفرنس کے عملی نکات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم اور مرکزی وزیر داخلہ کو اندرونی سلامتی کی صورتحال کا ایک جائزہ پیش کیا گیا اور مجموعی حفاظتی منظرنامے کو ، مزید عوام دوست اقدامات کے ذریعے بہتر بنانے پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
<h4>سلامتی دستوں کے مختلف اقدامات</h4>
ا<a href="https://urdu.indianarrative.com/india/farmers-take-a-closer-look-at-the-meeting-between-captain-amrinder-singh-and-amit-shah-17410.html">یل ڈبلیو</a> ای محاذ پر سلامتی دستوں کے مختلف اقدامات  سے متعلق ایک اجلاس منعقد کیاگیا، جس میں ایل ڈبلیو ای سے متاثرہ علاقوں میں حفاظتی صورتحال کوبہتر بنانے کے لئے مذاکرات کئے گئے۔ ایل ڈبلیو ای کی لعنت سے نمٹنے کے لئے مربوط کارروائی پر زور دیا گیا۔کووڈ-19 عالمی وبا اورپولیس کی طرف سے حفاظتی پروٹوکول پر عمل درآمد کے دوران پولیس کے رول پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا

Indian Police Medal.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago