Categories: قومی

وزیراعظم نے ڈاکٹرراجندرپرساد کوان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نے ڈاکٹرراجندرپرساد کوان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی ، 03 ؍دسمبر: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت کے پہلےصدرڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘سابق صدرجمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹرراجندرپرساد. کی جینتی پرانھیں میراخراج عقیدت ۔جدوجہدآزادی. اور آئین سازی میں انھوں نے بیش قیمتی رول نبھایا۔سادہ زندگی اوراعلیٰ خیالات کے اصول پرمبنی. ان کی زندگی ملک کے شہریوں کو ہمیشہ حوصلہ فراہم کرتی رہے گی ۔

نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی،  صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے بھارت کے اولین صدر. جمہوریہ ہند ڈاکٹر راجندر پرساد  کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع  پر آج   راشٹرپتی بھون میں خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر جمہوریہ ہند اور راشٹرپتی بھون کے افسران نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی ایک پورٹریٹ کے آگے گلہائے عقیدت نذر کیے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago