مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے نیشنل پولیس کے – 9 جرنل کے افتتاحی شمارے کا اجرا کیا

جناب شاہ نے کہا ’’یہ ایک منفرد پہل ہے جس سے ملک میں پولیس سروس کیننز (کے- 9 ) (پی ایس کے) سے متعلق موضوعات کو مزید تقویت ملے گی‘‘

نئی دہلی،02 جنوری ،2021    /    مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے نئی دلی میں آج  نیشنل پولیس کے – 9 جرنل کے افتتاحی شمارے کا اجرا کیا۔ یہ ملک میں پولیس سروس کے – 9  (پی ایس کے) موضوع پر اس طرح کی پہلی اشاعت ہے ۔

ایک پہل ہے جس سے ملک میں پولیس سروس ڈاگ.

جناب امت شاہ نے کہا .’’یہ اپنی نوعیت کی ایک پہل ہے جس سے ملک میں پولیس سروس ڈاگ کے – 9 (پی ایس کے) . ٹیموں سے متعلق موضوعات کو تقویت حاصل ہوگی۔ ‘‘ مرکزی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ قومی سلامتی اولین ہے. اور ہماری حکومت سکیورٹی سے متعلق سبھی پہلوؤں پر مساویانہ توجہ دینے کی سنجیدہ کوششیں کر رہی ہیں۔ پولیس کے کتوں کا دستہ اس کی طاقت میں کئی گنا اضافہ کرسکتا ہے . جس کا مقصد ملک میں ڈرون طیاروں اور سیارچوں کی طرح سماج کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ ‘‘ جناب امت شاہ نے یہ بھی کہا کہ وہ منشیات کا پتہ لگانے اور دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں. موثر طور پر انہیں  استعمال کیا جاسکتا ہے۔

National Police K9 Journal

وزارت داخلہ کے پولیس کی جدید کاری سے متعلق ڈویژن.

پولیس کا ایک خصوصی کے – 9 سیل وزارت داخلہ کے پولیس کی جدید کاری سے متعلق. ڈویژن کے تحت نومبر 2019 میں قائم کیا گیا تھا۔ پولیس کے -9 جرنل کی اشاعت اس اہم وسیلے کے فروغ کے سلسلے میں تربیت دینے. اور سیکھنے میں ایک ساز گار ماحول کی تخلیق کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ اس جرنل کے مختلف سیکشن ہندی اور انگریزی میں ہیں۔ جناب امت شاہ نے کہا ’’یہ اپنی نوعیت کی ایک پہل ہے جس سے ملک میں پولیس سروس ڈاگ کے – 9 (پی ایس کے) ٹیموں سے متعلق موضوعات کو تقویت حاصل ہوگی۔ ‘‘ مرکزی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ قومی سلامتی اولین ہے.

اور ہماری حکومت سکیورٹی سے متعلق سبھی پہلوؤں پر مساویانہ توجہ دینے کی سنجیدہ کوششیں کر رہی ہیں۔ پولیس کے کتوں کا دستہ اس کی طاقت میں کئی گنا اضافہ کرسکتا ہے. جس کا مقصد ملک میں ڈرون طیاروں اور سیارچوں کی طرح سماج کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

National Police K9 Journal

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…