Categories: قومی
مرکزی وزارت داخلہ نے سی بی آئی سے درخواست کی ہے کہ وہ محترمہ روزی سنگما اور جناب سیمیول سنگما کی موت کی انکوائری کرے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دہلی، 13 ؍جولائی : مرکزی وزارت داخلہ نے  سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) سے درخواست کی ہے کہ وہ محترمہ روزی سنگما اور سیمیول سنگما کی موت کے معاملے کی انکوائری کرے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ معاملہ اس سال 24 جون کو  گڑگاؤں  کے  ایک اسپتال میں محترمہ روزی سنگما  کی موت سے متعلق اس وقت سامنے آیا تھا جب روزی  کو طبیعت  خراب ہونے کے بعد  انہیں اسپتال میں بھرتی کیا گیا تھا، بعد میں روزی سنگما کے رشتہ دار  جناب سیمیول سنگما نے  الزام لگایا تھا کہ طبی لاپروائی کی وجہ سے  روزی کی موت ہوئی ہے۔ اسپتال  میں  ڈاکٹروں اور  اسٹاف سے  ان کی کہا سنی بھی  ہوئی ۔ اگلے دن 25  جون کو  دہلی پولیس کو  نئی دہلی میں جناب سیمیول سنگما کی موت سے متعلق  جانکاری ملی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرنے والے کنبے  نے الزام لگایا ہے کہ روزی سنگما کی موت  اسپتال کی لاپروائی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ انہوں نے  سیمیول سنگما کی موت کو لے کر اسپتال کے ملازمین کو  ذمہ دار  ٹھہرایا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago