Categories: قومی
مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل بھارت کے 16 ویں ڈیجیٹل اجلاس 2022 سے خطاب کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">کامرس اور صنعت ،  صارفین  کے امور، خوراک ، عوامی نظام تقسیم اور ٹیکسٹائل کے مرکزی  وزیر جناب پیوش گوئل نے  آج  دیہی علاقوں میں  چھوٹے صنعت کاروں  کی مدد ، ان کے کاروبار کو بڑھانے  کے لئے ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے  نیز  کسانوں، بنکروں اور دستکاروں وغیرہ کو اُن کی اشیاء کی فروخت کے لئے ڈیجیٹل پلیٹ فارموں کا استعمال کرنے کی بات کہی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اسٹارٹ اپس سے  معلومات پر مبنی  معیشت بنانے، بالخصوص  ڈیجیٹل دنیا  میں   بھارت کو ایک  اچھی معیشت بنانے میں مدد  ملے گی۔ انہوں نے  16  ویں بھارت  ڈیجیٹل اجلاس  2022  سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ   خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ  اس ڈیجیٹل دور میں  ٹیکنالوجی میں  حدیں اور بندشیں ختم کردی ہیں  اور ہماری صنعتوں کو ہمارے ذہنوں کی حدود سے باہر نکال دیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس بات کی طرف  اشارہ کرتے ہوئے کہ   بھارت پچھلے سال دنیا کے  پسندیدہ اسٹارٹ اپ  مقام کے طور پر  ابھر کر سامنے  آیا ہے۔ جناب گوئل نے کہا کہ ہمارے اسٹارٹ اپس تبدیلی کے ایجنٹس ہیں اور ساتھ ہی ساتھ  بھارت کو  آتم نربھر بنانے کے لئے ستون ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> "اسٹارٹ اپ انڈیا مشن کو 6 سال ہو چکے ہیں۔ چھ سالوں میں ہم پہلے ہی 82 یونیکورنز تیار کر چکے ہیں، جو دنیا کا تیسرا سب سے بڑا نمبر ہے۔ ڈی  پی آئی آئی ٹی  میں رجسٹرڈ 60,000 سے زیادہ اسٹارٹ اپ کے ساتھ یونیکورنس کی اور دنیا بھر میں ہمارے ہنر مند لوگوں کی بڑھتی ہوئی پہچان کے ساتھ دنیا بھر سے سرمایہ کار ،اس انقلاب میں حصہ لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں ،جو اس اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم میں ہم دیکھ رہے ہیں،" جناب گوئل نے مزید کہا کہ  "2018سے 2021  تک  بمشکل تین سالوں میں ہمارے اسٹارٹ اپس کے ذریعے 6 لاکھ سے زیادہ نوکریاں پیدا کی گئیں،درحقیقت صرف پچھلے سال میں، 2 لاکھ سے زیادہ نوکریاں پیدا کی گئیں۔"
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس بات کی وضاحت کرتے  ہوئے کہ حکومت صرف ایک سہولت کار کے طور پر کام کر رہی ہے، جناب گوئل نے کہا کہ ہم فی الحال  3 ایز، زندگی میں آسانی، خدمات میں آسانی، ہنر مندی، دوبارہ ہنر مندی اور اعلیٰ مہارت پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔  وزیرموصوف  نے اسٹارٹ اپس کے لیے  ’بروئے  کار لانے ، حوصلہ افزائی، رسائی اور فروغ‘ آگے بڑھنے کے راستے کے طور پر ’ایل  ای اے پی‘ کی نقاب کشائی کی،۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہتری کی ہمیشہ گنجائش ہوتی ہے اور سب کے پریاس کے ساتھ ہم اپنے اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گوئل نے کہا کہ 15 جنوری کو اسٹارٹ اپس کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت ہمارے اختراع کاروں کے  حوصلے کو بڑھائے  گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس ہفتے آزادی کا امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر پہلا اسٹارٹ اپ بھارت  اختراعی ہفتہ جاری ہے، جس میں دنیا کے سامنے ہمارے اسٹارٹ اپس اور بین الاقوامی مصروفیات کو بڑھانے کے لیے متعدد  حوصلہ افزا سیشنوں  کی نمائش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ  حکومت کے  تمام تر  نقطہ نظر کے ساتھ، یہ تقریب حکومت ہند کے 30 محکموں کے تعاون سے منعقد کی گئی ہے  اور اس تقریب  میں 100,000 سے زیادہ شرکاء  نے رجسٹریشن کرایا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈیجیٹل سمٹ کے ایک اور کامیاب ایڈیشن کا اہتمام کرنے پر انٹرنیٹ اینڈ موبائل ایسوسی ایشن آف انڈیا (آئی  اے ایم  اے آئی) کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر موصوف نے اس بات پر  اطمینان کہ انڈیا ڈیجیٹل سمٹ، اپنے 16ویں ایڈیشن میں، بھارت  میں ڈیجیٹل صنعت کا سب سے پرانا پروگرام ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago