Categories: قومی
امت شاہ نے کرناٹک کے ٹمکور میں سِدّھ گنگا مٹھ میں گرووندنا تقریبات میں شرکت کی
 <span style="font-family: "Alvi Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی، یکم اپریل 2022:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر داخلہ و تعاون جناب امت شاہ نے آج کرناٹک کے ٹمکور میں سِدّھ گنگا مٹھ کا دورہ کیا۔ انھوں نے جناب سری سری شیوکمار نے سوامی جی کی 115 ویں سالگرہ اور گرووندنا تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب پرلہاد جوشی، مرکزی وزیر مملکت جناب بھگونت شوبا اور کرناٹک کے وزیر اعلی جناب بسوراج بومئی بھی موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اس <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ و تعاون نے کہا کہ آج ہم سب یہاں سری سری <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جناب شیو کمارسوامی کی<span dir="LTR" style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> 115 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ویں <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">سالگرہ پر ان سے آشیرواد لینے آئے ہیں۔ "میں تیسری بار سِدّھ گنگا مٹھ آیا ہوں اور ہر بار میں نے <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">یہاں سے شعور، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جوش اور توانائی پائی ہے۔ ہمارا ملک بہت قدیم ہے اور یہاں بہت سے مٹھ، جیوترلنگ اور شکتی پیٹھ ہیں۔ لیکن کچھ مٹھ عظیم سنتوں کے اعمال کی بنیاد پر تعمیر کیے گئے ہیں اور یہ سِدّھ گنگا مٹھ ایک ایسا ہی تیرتھ استھان ہے، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جہاں سری سری سری شیو کمارسوامی نے <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">بسو انّا کے اقوال کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے<span dir="LTR" style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> 88 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">سال تک کام کیا اور اس کے ذریعے مساوات، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">تعلیم اور عزت نفس کے لحاظ سے معاشرے کے لوگوں کو ثروت مند بنانے کی راہ ہم وار کی۔ اگر کوئی شخص <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اپنی زندگی میں لوگوں، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">معاشرے، ملک اور مذہب کے بارے میں سوچتا <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ہے تو اس شخص کے ارد گرد ایک تقدس کی چمک پیدا ہوتی ہے۔ یہ چمک بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں ایک نئی روشنی لانے، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">علم کی روشنی، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ان کی زندگیوں کو راست بازی کی راہ پر ہم وار کرنے اور انھیں مذہبی طور پر محبت کرنے کا بھی کام کرتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جناب امت شاہ نے کہا کہ سری سری شیوکمار سوامی جنھوں نے اس مٹھ کے نگران کے عہدے پر 112 سال کی عمر تک 88 سال خدمت انجام دی وہ ملک کے عوام کو نہ صرف آج بلکہ کئی زمانوں تک زندگی گزارنے کی تحریک دیتے رہیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ جب اٹل جی یہاں آئے تو انھوں نے کہا تھا کہ شمال میں گنگا ہے جب کہ جنوب میں سدھ  گنگا ہے۔ یہ مانا جاتا ہے کہ گنگا میں نہانے سے بہت سے جنموں کے پاپ ختم ہوجاتے ہیں اور سِدّھ گنگا مٹھ میں آکر ہی بہت سے جنموں کے پنیہ بیدار ہوجاتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سِدّھ گنگا بہت بڑی زیارت گاہ ہے اور آج یہاں 80 ہزار مربع فٹ کے رقبے پر فارمیسی کالج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر داخلہ و تعاون نے کہا کہ یہ ایک ایسی روحانی جگہ ہے جس کے تقدس کی وجہ ایک سنیاسی، کرم یوگی کے کرم اور مذہبی زندگی گزارنے والے سنت کی تپسیا ہے۔ یہ جگہ جو تقریباً 600 سال پرانی ہے، بہت سے لوگوں کی زندگی میں بلندی اور خوشحالی لانے کا سبب بنی ہے، یہی وجہ ہے کہ شیو کمارسوامی جی کو جدید دور کا بسوانا بھی کہا جاتا ہے۔ 1908 سے 1930 تک وہ مٹھ کے سربراہ رہے اور مٹھ کو زندگی کے آخری سانس تک بہت سے لوگوں کی زندگیوں کی نجات کا مرکز بنایا۔ انھوں نے غیر جانبدارانہ ہم آہنگی کے تصور کو آگے بڑھایا اور خلوص نیت سے بسوانا کے تمام اقوال کو حقیقت کا روپ دینے کی کوشش کی۔ انھوں نے تری ودیا داسوہ کے نظریے کو حقیقت کا روپ دیا اور برسوں تک بہت سے لوگوں نے اس نظریے کو آگے بڑھایا اور اس طرح کے کرم کا پیغام دیا۔ انھوں نے کہا کہ کوئی اپنے الفاظ کے ذریعے پیغام دیتا ہے، کوئی اپنے علم کے ساتھ دیتا ہے، لیکن شیوکمارسوامی جی نے اپنے کاموں کے ذریعے ایک پیغام دیا جو زمانوں تک یاد رکھا جائے گا۔ کھانا، الفاظ اور پناہ، ان تینوں کو انوھن نے اپنے کردار سے نبھاکر دکھایا۔ جو بھی اس مٹھ میں آتا ہے وہ کبھی بھوکا واپس نہیں جاتا۔ غریب بچوں کے لیے تعلیم اور رہنے کے انتظامات ہیں۔ معاشرے کے ہر طبقے کے دس ہزار سے زائد غریب بچے اس مٹھ کی سرپرستی میں علم کے ساتھ اپنی زندگیوں کو روشن کرنے کا کام کر رہے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جناب امت شاہ نے کہا <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">کہ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی قیادت میں مرکزی حکومت بھی خوراک، تعلیم  اور پناہ کے تینوں اصولوں کو سچ کیا ہے۔ کورونا کے دور میں <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نریندر مودی حکومت نے تقریباً<span dir="LTR" style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> 80 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">کروڑ لوگوں کو <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">دو سال تک فی کس<span dir="LTR" style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> 5 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">کلو گرام اناج مفت دینے کا کام کیا۔ نریندر مودی جی نے نئی تعلیمی پالیسی کے تحت ملک کی بہت سی زبانوں کو بحال کرنے کا کام کیا ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی کے ذریعے <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مودی جی نے اس بات کو یقینی بنانے کی کوششیں کی ہیں کہ بچوں کو ان کی اپنی زبان میں تعلیم، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">تکنیکی اور طبی تعلیم <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ملے۔ تقریباً تین کروڑ لوگوں کے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں تھا، لیکن صرف <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">سات <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">برسوں میں مودی جی نے تین کروڑ لوگوں کو گھر دینے کا کام کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر داخلہ و تعاون نے کہا کہ ڈاکٹر <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">شیو کمارسوامی جی نے تعلیم کے شعبے میں جو کام کیا <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ہے اس میں بھی ہم آہنگی ہے کہ ہر سماج اور ذات کے بچوں کو یہاں پڑھنا چاہیے اور آگے بڑھنا چاہیے۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مجھے خوشی ہے کہ شیوا کمارسوامی جی کے بعد بھی سِدّھ گنگا مٹھ اپنے اصولوں کو آگے بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کچھ لوگ شیو کمار سوامی جی کو ساکشات بھگوان کہتے <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ہیں، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">کچھ لوگ انھیں بسوانا کا اوتار کہتے ہیں اور کچھ لوگ انھیں شیو یوگی بھی کہتے ہیں۔ لیکن میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ<span dir="LTR" style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> 88 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">سال تک <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مٹھ کے سربراہ کی حیثیت <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">سے <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">انھوں نے ہمیں جو پیغام دیا ہے اس پر ہم سب کو آگے بڑھنا چاہیےاور پورے معاشرے میں خوشی، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">خوشحالی، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">تعلیم اور غذائیت کا پرچار کرنا چاہیے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago