Categories: صحت
این ایچ اے تمام متعلقین کو یونیفائیڈ ہیلتھ انٹرفیس کی تعمیر میں شرکت کی دعوت دیتی ہے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  یکم اپریل 2022 ۔ نیشنل ہیلتھ اتھارٹی (این ایچ اے ) کھلی برادری کے شراکت داروں اور ڈیو لپرز  ،خاص طور پر ڈیجیٹل ہیلتھ اسپیس میں کام کرنے والوں ،کو یونیفائیڈ ہیلتھ انٹرفیس (یو ایچ آئی ) میں حصہ لینے، تعمیر کرنے اور تعاون دینے  کے لیے مدعو کرتی ہے۔ آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن (اے بی ڈی ایم ) کے تحت، این ایچ اے نے 12 جنوری 2022 کو یو ایچ آئی  کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یو ایچ آئی  ایک کھلا نیٹ ورک ہے جو انٹرآپریبل ڈیجیٹل ہیلتھ سروس ڈیلیوری کو فعال کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یو ایچ آئی  کو ڈیولپرز کی ایک کھلی برادری کے ذریعہ بنائے گئے  اور این ایچ اے  کے ذریعہ تیار کردہ گیٹ وے پر تعینات کئے گئے  پروٹوکولز کے ذریعے تقویت ملے گی ۔ مزید برآں ، پریس ریلیز میں ڈی سینٹرلائزڈ ہیلتھ پروٹوکول (ڈی ایچ پی ) کو یو ایچ آئی  کے بنیادی پروٹوکول کے طور پر اپنانے کا اعلان کیا گیا اور ڈیو لپرز  کو ڈی ایچ پی  میں شامل ہونے اور یو ایچ آئی  میں تعاون کرنے کی دعوت دی گئی۔ دریں اثنا، این ایچ اے کی اندرونی ٹیم بھی اس پر کام کر رہی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اوپن پروٹوکول کا ایک ورژن گٹ ہب  پلیٹ فارم پر <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">https://github.com/dhp-project<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پر دستیاب ہے اور اسے ہیلتھ سروس ایپلی کیشنز بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کوئی بھی ٹیکنالوجی فراہم کنندہ جو اس وقت ہسپتالوں، ڈاکٹروں، لیبس یا صارفین کے لیے ڈیجیٹل ہیلتھ سولوشنز تیار کر رہا ہے وہ ڈی ایچ پی  کا استعمال کرتے ہوئے نئے نئے حل تیار کر سکتا ہے اور یو ایچ آئی  نیٹ ورک کا حصہ بن سکتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">این ایچ اے  پہلے دی گئی دعوت کا اعادہ کرتی ہے اور سبھی، خاص طور پر ڈیجیٹل ہیلتھ اسپیس میں کام کرنے والوں کو دعوت دیتی ہے کہ وہ ، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">https://github.com/dhp-project  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">گٹ ہب  پلیٹ فارم پر پیش کی گئی ڈی ایچ پی اوپن کمیونٹی میں شامل ہوں تاکہ موجودہ پروٹوکول کو مزید بہتر بنایا جا سکےاوران معاملات جو ابھی تک ڈی ایچ پی کا حصہ نہیں ہیں ،کیلئے نئے پروٹوکول بنائے جا سکیں ۔ ڈی ایچ پی کمیونٹی سب کے لیے کھلی ہے اور کھلے پروٹوکول کو مزید فروغ دینے اور اس میں تعاون کرنے کا ایک موقع ہے جو بھارت  میں ڈیجیٹل صحت کے انقلاب کو تقویت بخشے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یو ایچ آئی  پر مزید تفصیلات کے لیے، یو ایچ آئی  کنسلٹیشن پیپر کے مکمل متن کے ساتھ ساتھ یو ایچ آئی  پبلک ویبینار کی ریکارڈنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ وہ اے بی ڈی ایم  کی ویب سائٹ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">https://abdm.gov.in/home/consultationpapers<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نیشنل ہیلتھ اتھارٹی کے بارے میں:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نیشنل ہیلتھ اتھارٹی (این ایچ اے ) حکومت ہند کی ایک اعلیٰ باڈی ہے جو حکومت ہند کی مختلف وزارتوں/محکموں، ریاستی حکومتوں، اور نجی شعبے/سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ساتھ مل کر آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن (اے بی ڈی ایم ) کے نفاذ کی قیادت کرتی ہے۔ یہ ڈیجیٹل ہائی ویز کے ذریعے ہیلتھ کیئر ایکو سسٹم کے مختلف حصص داروں کے درمیان موجود خلا کو پُر کرے گی۔ اے بی ڈی ایم  وسیع پیمانے پر ڈیٹا، معلومات اور بنیادی ڈھانچے کی خدمات کی فراہمی کے ذریعے ایک ہموار آن لائن پلیٹ فارم بنائے گا جو صحت سے متعلق ذاتی معلومات کی حفاظت اور رازداری کو یقینی بناتے ہوئے کھلے،انٹرآپریبل اور معیارات پر مبنی ڈیجیٹل سسٹمز کا صحیح طریقے سے فائدہ اٹھائے گا۔ این ایچ اے حکومت ہند کی ایک اور فلیگ شپ اسکیم – آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی پی ایم جے اے وائی ) کے نفاذ کے لیے بھی ذمہ دار ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago