Categories: قومی
جناب پیوش گوئل نے سمندری طوفان جوادسے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ <span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">04<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">  دسمبر       <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب پیوش گوئل نے آج سمندری طوفان جواد سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی رہنمائی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری اور انتظامات  کو ادارہ جاتی شکل دی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نے ذاتی طور پر قدرتی آفات سے نمٹنے کے انتظامات کی تیاریوں کا جائزہ لیا ہے اور مختلف وزارتوں کو ریاستی حکومتوں، صنعتوں اور دیگر تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہدایات بھی دی ہیں تاکہ جان و مال کے کم سے کم نقصان کو یقینی بنایا جا سکے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ان کوششوں کے سلسلے میں، صنعت و تجارت، امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم اور ٹیکسٹائل کے وزیر جناب پیوش گوئل نے آج ایک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ متعلقہ ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کے ساتھ آندھرا پردیش، اوڈیشہ اور مغربی بنگال کی ریاستی حکومتوں کی طرف سے کیے گئے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔ کانفرنس میں جیسے سی آئی آئی ، ایف آئی سی سی آئی، ایسوچیم اور پی ایچ ڈی چیمبرز جیسے قومی سطح کے صنعتی اداروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی وزیر نے متعلقہ ریاستی حکومتوں کی طرف سے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے وزارتوں، ریاستی حکومتوں، صنعتی اداروں اور دیگر تنظیموں کے ذریعہ سمندری طوفان جواد کی سنگینی کو کم کرنے کے لیے دی گئی تجاویز کا جائزہ لیا اور اس سمت میں کی جانے والی ٹھوس کوششوں کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اشتراک تعاون پر مبنی وفاقیت کی بہترین مثال ہے۔ انہوں نے تمام شراکت داروں کی طرف سے دی گئی معلومات اور تجاویز کو شامل کرتے ہوئے اس قدرتی آفت سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ایک جامع  لائحہ عمل تیار کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی وزیر جناب گوئل نے کہا کہ آفات کے انتظامات اور اس کے اثرات کو کم کرنے اور متاثرہ افراد کی زندگیوں اور معاش کے تحفظ کے لیے سرکاری و نجی شراکت داری ضروری ہے۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ یہ سمندری طوفان ہلکا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی سمجھ کو مسلسل اپ گریڈ کرنا چاہیے اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر کرتے رہنا چاہیے۔ انہوں نے سمندری طوفان کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بینکنگ اور انشورنس کے شعبوں میں تیاریوں پر بھی زور دیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، خلیج بنگال میں کم دباؤ بننے کے باعث سمندری  طوفان جواد میں شدت اختیار کرنے کی توقع ہے اور آج دوپہر کے قریب 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوا کی رفتار کے ساتھ اس کے آندھرا پردیش – اوڈیشہ کے شمالی ساحل تک پہنچنے کی توقع ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago