شہری بنیادی ڈھانچہ کی ترقی سے متعلق فنڈ
مکانات اورشہری امورکے مرکزی وزیرمملکت جناب کوشل کشورنے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے ۔
سال 24-2023کے مرکزی بجٹ میں شہری بنیادی ڈھانچہ کی ترقی سے متعلق فنڈ (یو آئی ڈی ایف) قائم کرنے کا اعلان کیاگیاہے ۔ اس مقصد کے لئے 10000کروڑروپے سالانہ دستیاب کرائے جائیں گے۔ اس فنڈ کاانتظام وانصرام نیشنل ہاؤسنگ بینک کرے گا اور اس کا استعمال ، سرکاری ایجنسیاں کریں گی ، جسے فراہم کردہ رہنما ہدایات کی بنیاد پردوسرے اورتیسرے درجہ کے شہروں میں شہری بنیادی ڈھانچہ تعمیرکرنے کی غرض سے استعمال کیاجائےگا۔ بجٹ اعلان کے مطابق ، ریاستوں کی اس بات کے لئے حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ پندرھویں مالی کمیشن کے ساتھ ساتھ موجودہ اسکیموں کی امداد سے وسائل کو بروئے کارلائیں تاکہ یوآئی ڈی ایف تک رسائی حاصل کرنے کے دوران مناسب چارجزاختیارکئے جاسکیں ۔ اس فنڈ کو دیہی بنیادی ڈھانچہ کی ترقی سے متعلق موجودہ فنڈ کے خطوط کے مطابق ، وسیع پیمانے پربروئے کارلایاجائے گا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…