قومی

وارانسی کینٹ ریلوے اسٹیشن کو ایف ایس ایس اے آئی کے ذریعہ 5 اسٹار ریٹنگ

انڈین ریلویز کے وارانسی کینٹ ریلوے اسٹیشن کو مسافروں کو اعلیٰ معیار کا. غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کرانے کے لیے 5 اسٹار ’ایٹ رائٹ اسٹیشن‘ سرٹیفیکیشن سے نوازا گیا ہے۔ یہ سرٹیفیکیشن ایف ایس ایس اے  آئی کی طرف سے . ان ریلوے اسٹیشنوں کو دیا جاتا ہے جو کھانے کے معیاری اسٹوریج . اور حفظان صحت کے طریقوں پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔ ’ایٹ رائٹ اسٹیشن‘ سرٹیفیکیشن ایف ایس ایس اے  آئی کی طرف سے. ان ریلوے اسٹیشنوں کو دیا جاتا ہے جو مسافروں کو محفوظ اور صحت بخش کھانا فراہم کرانے میں معیارات قائم کرتے ہیں۔

اسٹیشن کو ایف ایس ایس اے  آئی کی فہرست میں شامل تھرڈ پارٹی آڈٹ ایجنسی کی حتمی رائے کے مطابق  ایک سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے. جس کی  ریٹنگ  1 سے 5 ہوتی ہے۔ 5 اسٹار ریٹنگ مسافروں کو محفوظ اور صحت بخش خوراک کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے. اسٹیشن کی طرف سے مکمل تعمیل کی نشاندہی کرتی ہے۔

فائیو اسٹار ریٹنگ، اسٹیشن کی طرف سے مکمل تعمیل کی نشاندہی کرتی ہے . تاکہ مسافروں کو محفوظ اور صحت بخش کھانا   فراہم کرائے جانے کو یہ یقینی بنایا جاسکے

یہ سرٹیفیکیشن تمام ہندوستانیوں کے لیے محفوظ، صحت مند. اور پائیدار خوراک کو یقینی بنانے کے لیے ملک کے غذائی نظام کی کایا پلٹ کے لئے ایف ایس ایس اے  آئی  کی بڑے پیمانے کی ایک  کوشش . ’ایٹ رائٹ انڈیا‘ تحریک کا حصہ ہے ۔ ایٹ رائٹ انڈیا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہمارا کھانا لوگوں اور کرہ ارض دونوں کے لیے موزوں ہو. ریگولیٹری، صلاحیت سازی، باہمی تعاون اور بااختیار بنانے کے طریقوں کا ایک معقول مرکب اپناتا ہے۔

اسٹار سرٹیفیکیشن والے دوسرے ریلوے اسٹیشنوں میں آنند وہار ٹرمینل ریلوے اسٹیشن (دہلی) . چھترپتی شیواجی ٹرمینس (ممبئی)، ممبئی سینٹرل ریلوے اسٹیشن (ممبئی)،  وڈودرا ریلوے اسٹیشن، چنڈی گڑھ ریلوے اسٹیشن اور بھوپال ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔ وارانسی کینٹ ریلوے اسٹیشن

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago