.نائب صدرجمہوریہ 14 مئی کو راجستھان جائیں گےنائب صدر جمہوریہ، ناگور کے میڑتا شہر میں سابق مرکزی وزیر آنجہانی جناب ناتھو رام مردھا کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے
نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ 14 مئی 2023 کو راجستھان (پشکر ، کھرنال اور میڑتا شہر ) جائیں گے۔
بعد ازاں نائب صدر جمہوریہ ناگور کے کھرنول جائیں گے. جو معروف اور قابل احترام سماجی مصلح ویر تیجاجی کی جائے پیدائش ہے۔
اس کے بعد دن میں نائب صدر جمہوریہ سابق مرکزی وزیر آنجہانی جناب ناتھو رام مردھا. کے مجسمے کی نقاب کشائی کے لئے ناگور کے شہر میں میڑتا جائیں گے۔
معروف مجاہد آزادی اور ناگور کی کسان برادری سے تعلق رکھنے والے ممتاز لیڈر آنجہانی جناب ناتھورام مردھا 6 مرتبہ لوک سبھا کے رکن رہے ہیں. اور انہوں نے 80-1979 اور 90-1989 تک مرکزی وزیر کے طورپر اپنی خدمات انجام دیں ۔ انہوں نے قومی زرعی پرائسز کمیشن کے چیئر مین کے طورپر بھی خدمات انجام دیں. وہ راجستھان کی قانون ساز اسمبلی کے چار مرتبہ رکن بھی رہے. اور انہوں نے راجستھان حکومت میں کابینہ کے وزیر کے طورپر بھی اپنی خدمات انجام دیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…