قومی

بھارتی ریلوے میں ویجلنس بیداری ہفتہ کا آغاز

بھارتی ریلوے میں ویجلنس بیداری ہفتہ کا آغاز

بھارتی ریلوے میں ویجلنس بیداری ہفتہ 2022 کی تقریب کا آغاز افسران اور عملے کے ذریعہ حلف برداری کی تقریب کے ساتھ ہوا۔ سنٹرل ویجلنس کمیشن نے اس سال ویجلنس بیداری ہفتہ کے لیے “ایک ترقی یافتہ ملک کے لیے بدعنوانی سے پاک بھارت” کا موضوع دیا ہے۔

ریلوے بورڈ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں جناب ایس کے موہنتی. ممبر (آپریشنز اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ)، ریلوے بورڈ نے  31 اکتوبر، 2022 کو ریلوے کے عملے اور افسران کے ایک مجمعے کو حلف دلایا۔ اسی طرح کی تقریبات مختلف زونل ریلوے ہیڈ کوارٹرز اور بھارتی ریلوے کے دیگر اہم دفاتر میں بھی ہوئی ہیں جہاں حلف برداری دفتر کے سربراہان کے ذریعہ انجام دی گئی۔ اس حلف کا مقصد عہدیداروں کی سرگرمیوں کے تمام شعبوں میں دیانتداری اور شفافیت لانے اور بدعنوانی کے خلاف مضبوطی کے ساتھ لڑنے کے عزم کو تقویت دینا ہے۔

جناب ایس کے موہنتی، ممبر (آپریشنز اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ). ریلوے بورڈ، 31-10-2022 کو ریلوے بورڈ کے افسروں اور عملے کو ویجلنس کا حلف دلاتے ہوئے۔

اس ویجلنس بیداری ہفتہ کے دوران ریلوے کی فیلڈ اکائیوں کے ذریعہ . انسداد بدعنوانی کے موضوع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ ریلوے بورڈ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں جناب ایس کے موہنتی. ممبر (آپریشنز اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ)، ریلوے بورڈ نے  31 اکتوبر، 2022 کو ریلوے کے عملے. اور افسران کے ایک مجمعے کو حلف دلایا۔ اسی طرح کی تقریبات مختلف زونل ریلوے ہیڈ کوارٹرز اور بھارتی ریلوے کے دیگر اہم دفاتر میں بھی ہوئی ہیں. جہاں حلف برداری دفتر کے سربراہان کے ذریعہ انجام دی گئی۔ اس حلف کا مقصد عہدیداروں کی سرگرمیوں کے تمام شعبوں میں دیانتداری. اور شفافیت لانے اور بدعنوانی کے خلاف مضبوطی کے ساتھ لڑنے کے عزم کو تقویت دینا ہے۔ جناب ایس کے موہنتی، ممبر (آپریشنز اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ)، ریلوے بورڈ، 31-10-2022 کو ریلوے بورڈ . کے افسروں اور عملے کو ویجلنس کا حلف دلاتے ہوئے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago