جموں، یکم نومبر (انڈیا نیرٹیو)
جموں و کشمیر کے رہنے والے تیز گیند باز عمران ملک کو قومی ٹیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔عمران ملک کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان کے ٹی 20 اسکواڈ سے باہر رکھا گیا تھا اور وہ ویزے کے مسائل کی وجہ سے آسٹریلیا میں نیٹ گیندباز کے طور پر ٹیم کا حصہ بننے سے بھی محروم تھے۔
اس کے بعد تیز گیند باز نے سید مشتاق ٹی 20 ٹرافی ٹورنامنٹ میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کی۔ بی سی سی آئی نے پیر کو نیوزی لینڈ کی ون ڈے اور ٹی۔20 سیریز کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا۔
ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت ہاردک پانڈیا کریں گے جبکہ شیکھر دھون ون ڈے اسکواڈ کے کپتان ہوں گے۔عمران ملک کی قومی ٹیم میں شمولیت پر جموں و کشمیر میں لوگوں کافی خوش ہیں اور سیریز کے لئے کافی پْرجوش ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…