Categories: قومی

ونے کمار سکسینہ نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کی حیثیت سے حلف لیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کھادی اور گرام ادیوگ کمیشن کے سابق چیئرمین ونے کمار سکسینہ نے جمعرات کو دہلی کے 22ویں لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر حلف لیا۔ انہیں دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وپن سانگھی نے راج بھون میں ایک سادہ تقریب میں حلف دلایا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کے ساتھی وزرا نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ چیف سکریٹری اور دیگر افسران بشمول بی جے پی اور دہلی کے <span dir="LTR">AAP</span>لیڈران پروگرام میں موجود تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سکسینہ تین دہائیوں سے پرائیویٹ سیکٹر میں کام کر رہے ہیں اور پچھلے چھ سالوں سے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری کمیشن کے ساتھ ہیں۔قابل ذکر ہے کہ انیل بیجل، جو پانچ سال سے زیادہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر تھے، نے حال ہی میں ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago