Categories: قومی
وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام ڈجیٹل میڈیا اخلاقیات کوڈ پر ویبینار
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزارت اطلاعات و نشریات کے جوائنٹ سکریٹری، جناب وکرم سہائے نے کہا، او ٹی ٹی پلیٹ فارموں اور ڈجیٹل نیوز پبلشرز کے لیے ڈجیٹل میڈیا اخلاقیات کوڈ شہریوں کو شکایات ازالہ طریقہ کار کے مرکز میں رکھتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اصول و ضوابط ایک انتظامی ڈھانچہ قائم کرتے ہیں جس میں ڈجیٹل میڈیا پر ناشرین کے لیے تین مرحلہ شکایات ازالہ فریم ورک شامل ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب سہائے لداخ، جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، اور ہماچل پردیش کی شمالی ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں میں اسٹیک ہولڈرز کے لیے وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام ’ڈجیٹل میڈیا اخلاقیات کوڈ‘ پر ایک ویبینار سے خطاب کر رہے تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">شمالی ریاستوں کے لیے ویبینار مختلف علاقوں میں اسٹیک ہولڈرز کے لیے پریس انفارمیشن بیورو کی علاقائی اکائیوں کے ذریعہ وزارت کے زیر اہتمام منعقد کیے جانے والے ویبینار کے سلسلے کا ایک حصہ تھا۔ اس میں جون اور جولائی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2020<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کے دوران جنوبی، مغربی، مشرقی اور شمال مشرقی علاقوں کے لیے ویبینار شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب سہائے نے ایک مختصر پیشکش کی جس میں ’ڈجیٹل میڈیا اخلاقیات کوڈ‘ جیسے ناشرین کے لیے اخلاقیات کوڈ؛ تین مرحلہ شکایات ازالہ میکانزم، اور ڈجیٹل میڈیا ناشرین کے ذریعہ معلومات کو پیش کرنے اور انکشاف کرنے سے متعلق مختلف پہلوؤں کی وضاحت کی۔ انھوں نے بتایا کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے 1,800 سے زیادہ ناشرین سے معلومات حاصل کی ہیں اور مزید کہا کہ متعدد اداروں اور ناشرین کی تنظیموں نے قواعد کے تحت خود ساختہ اداروں کی تشکیل سے متعلق مواصلات بھیجی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈجیٹل نیوز پبلشرز، صحافیوں، او ٹی ٹی پلیٹ فارموں اور ماس کمیونیکیشن سے وابستہ افراد فعال طور پر ورچوئل تفاعلی میٹنگ میں حصہ لیا۔ ویبینار کے دوران شرکا کے ذریعہ مختلف سوالات، شبہات اور مسائل اٹھائے گئے۔ ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے نمائندے؛ اور وزارت اطلاعات و نشریات کی علاقائی میڈیا اکائیوں کے سربراہان بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago