Categories: قومی

اس گھنٹے کی کیا ہیں دس اہم خبریں ؟ جانئے انڈیا نیرٹیو اردو پر

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام تعطل

فیس بک ، واٹس ایپ  اور انسٹاگرام سارفین کے لیے ٹھہر سا گیا ، اس وجہ  سے مارک زکربرگ کو واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام سے کوئی  7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

لکھیم پور کھیری تشدد

اترپردیش حکومت مرنے والوں کے لواحقین کو 45 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا وعدہ کیااور  10لاکھ کا معاوضہ زخمی  افراد کو دیا جا ئے گا۔ ساتھ ہی کسان نے   ایک ریٹائرڈ جج سے  معاملے کی تحقیقات  کرانے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے اور مرنے والے افراد کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے  پولیس کے حوالے کر دیا ۔

پینڈورا پیپرلیک معاملہ

پینڈورا پیپرز لیک :   پاکستان کے وزرا ، جرنیلوں اور ان کی اولادوں کو آف شور کمپنیوں میں مالی راز چھپانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، اس پس منظر میں عمران خان اور پاکستانی حکومت تنقیدی نشانے پر ہیں، ساتھ ہی ہندوستان کی بھی بڑی شخصیات اس لیک میں شامل ہیں۔

کسان احتجاج

سپریم کورٹ نے 43 فارم گروپس کو ناکہ بندی پر نوٹس جاری کیا تاہم کسان کی طرف سے  احتجاج اور ناکہ بندی جاری ہے۔ لکھیم پور کھیری نے مزید اس احتجاج میں جان پھونک دی ہے، دل چسپ بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ کا اگلا فیصلہ کیا ہوگا؟ اس پر لوگوں کی نظر ہے۔

واضح ہو کہ  مرکز اور متعلقہ ریاستیں زراعت کے تین قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان  تنظیم  سے دہلی کی سرحدیں  اورسڑکوں کی ناکہ بندی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہیں ، سپریم کورٹ نے پیر کو ہریانہ حکومت کی درخواست کے مطابق کسان تنظیموں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔

Covid19(کورنا وائرس اپڈیٹ)

بھارت میں ہفتہ وار کیسز میں 22 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔  یہ جون کے وسط کے بعد سے سب سے کم مثبت معاملے درج کئے گئے ہیں، دیکھنے والی بات یہ ہے کہ اگلے دنوں میں کورونا کس صورت میں لوگوں کو پریشان کرے گا؟

شاہ رخ خان کا بیٹا آرین خان کی گرفتاری اور این سی بی کی طرف سے مدت میں توسیع

شاہ خان کے بیٹے آرین خان ، ڈرگس معاملے میں این سی بی کی حراست میں ہے۔ یہ خبر بھی لگاتار تین دن سے ٹوئیٹر پر ٹرینڈ میں ہے۔ این سی بی نے عدالت سے آرین خان کی ریمانڈ میں تو سیع کرایا ہے۔ اس خبر سے جہاں شاہ رخ خان کے مداح اداس ہیں، وہیں آرین خان کی زندگی پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔

گاندھی نگر میونسپل الیکشن

گجرات: گاندھی نگر میو نسپل الیکشن میں بی جے پی کی شاندار جیت کی مبارک بادی ٹوئیٹر پر جاری ہے۔ واضح ہو کہ اس الیکشن میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کی شرمناک شکست ہوئی ہے۔

لکھنو

لکھنو بھی ٹوئیٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ واضح ہو کہ آج وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی اہم لیڈران کے ساتھ لکھنو میں ایک جلسہ کیا جس میں مودی سرکار کی طرف سے ترقیاتی کاموں کا جائزہ پیش کیا گیا۔

پرینگا گاندھی

لکھیم پور کھیر، یوپی میں کسان احتجاج اور کسان کی حمایت کی وجہ سے پرینکا گاندھی بھی ٹرینڈ میں ہیں۔

سیتا پور

سیتا پور ، یوپی بھی ٹرینڈ میں ہے

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago