حکومت کی مداخلتکی وجہ سے ٹماٹر کی تھوک قیمتوں میں کمی آئی ہے ۔ ملک کے کئی مقامات پر جہاں قیمتیں غیر معمولی حد تک بلند تھیں، اسے 90 روپے فی کلو گرام کی رعایتی شرح پر فروخت کیا گیا ہے ۔
ملک کے 500 سے زیادہ مقامات سے صورتحال کا از سر نو جائزہ لینے کے بعد، اسے آج اتوار 16 جولائی 2023 سے اسّی روپے (80) روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیفڈ اور این سی سی ایف کے ذریعہ آج دہلی، نوئیڈا، لکھنؤ، کانپور، وارانسی، پٹنہ، مظفر پور اورآرہ سمیت کئی مقامات پر فروخت شروع ہو گئی ہے۔ کل سے اس طرح کے دیگر مقامات پر موجودہ مارکیٹ کی قیمتوں کے لحاظ سے مزید شہروں تک بڑھایا جائے گا۔
حکومت ہند صارفین کو راحت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…