ہندوستان کی بینکنگ تاریخ میں 19 جولائی کو اہم سمجھا جاتا ہے۔ درحقیقت اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے 19 جولائی 1969 کو 14 نجی بینکوں کے قومیا نے (نیشلائزیشن)کا عمل کیا تھا۔ یہ بینک زیادہ تر بڑے صنعتی گھرانوں کی ملکیت تھے۔
نیشنلائزیشن کا دوسرا دور 1980 کی دہائی میں آیا۔ اس دوران مزید سات بینکوں کا قومیا نا کیا گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ قومیانے کے بعد ہندوستان کے بینکنگ سیکٹر میں بے مثال ترقی ہوئی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…